ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: November 14, 2024, 10:02 PM IST | Mumbai
ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: یخنی ۲؍ کپ، آدھا چھوٹا چمچہ نمک، کالی مرچ حسب ِ ذائقہ، ایک چھوٹا چمچہ سویا سوس، ۴؍ سے ۵؍ بڑے چمچے کتری ہوئی پالک، ۴؍ سے ۵؍ بڑے چمچے کترا ہوا کھیرا، ۴؍ سے ۵؍ بڑے چمچے کترا ہوا آبی سلاد، ۲؍ ٹماٹر (۴؍ حصوں میں کٹے ہوئے)۔
بنانے کا طریقہ: سب سے پہلے یخی کو سوس پین میں اُبالیں۔ چٹ پٹے مسالے اور تمام سبزیاں شامل کر دیں۔ ۲؍ سے ۳؍ منٹ تک اُبالیں اور پھر پیش کر دیں۔