۲۰۲۵ء کے آنے والے نئے ہینڈ بیگوں کے نئے انداز کے لیے تیار ہوجائیں۔ بیلٹ پرس، فرینج اور سٹڈ ہینڈ بیگ خواتین پسند کررہی ہی۔ نئے سال کےلئے ٹاپ دس بیگ کے رجحانات کے بارے میں جانیئے۔ تصویر: آئی این این
EPAPER
Updated: Jan 9, 2025, 4:22 PM IST | Tamanna Khan
۲۰۲۵ء کے آنے والے نئے ہینڈ بیگوں کے نئے انداز کے لیے تیار ہوجائیں۔ بیلٹ پرس، فرینج اور سٹڈ ہینڈ بیگ خواتین پسند کررہی ہی۔ نئے سال کےلئے ٹاپ دس بیگ کے رجحانات کے بارے میں جانیئے۔ تصویر: آئی این این
Belted Bags رواں برس یہ ہینڈ بیگ پسند کیا جائے گا۔ اس پرس میں نوعمر لڑکیاں زیادہ سامان بآسانی رکھ سکتی ہیں۔
Studded Bags اس قسم کے بیگ کو گزشتہ چند برسوں سے پسند کیا جارہا ہے۔ یہ بیگ رواں برس بھی ٹرینڈ میں رہے گا۔
Rectangle Bags چونکہ اِن دنوں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، اس لئے اس بیگ کی کافی مانگ ہے۔
Fringe Bags اِن دنوں جھالر والا بیگ کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر نوعمر لڑکیاں اس کا زیادہ استعمال کر رہی ہیں۔
Bags on Bags حالیہ دنوں میں ایک بڑے بیگ کے ساتھ چھوٹا بیگ کا رجحان ہے۔ یہ کالج جانے والی لڑکیوں کی پہلی پسند ہے۔
Buckets bag یہ بیگ الگ الگ ساخت اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔ یہ انڈو ویسٹرن ڈریس کے ساتھ خوب جچتا ہے۔
Oversized Clutches اِن دِنوں بڑی سائز کے کلچ کافی پسند کئے جارہے ہیں۔ اسے برائیڈل ویئر کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
Floral Bags یہ بیگ کافی ورائٹی اور سائز میں دستیاب ہیں۔ نوعمر لڑکیاں اس بیگ کو کافی پسند بھی کر رہی ہیں۔
Waist bags یہ بیگ ’’جین زی‘‘ میں کافی مقبول ہے۔ رواں برس بھی اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی۔
Envelope Clutch شادی بیاہ کی تقریب کیلئے اس بیگ کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ البتہ اس بیگ میں سامان رکھنے کی گنجائش کم ہے۔