• Tue, 03 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ٹیکنالوجی

آئی ٹی : گوگل کا جیمینی اے آئی جنوری میں لانچ ہونے کا امکان

اے آئی پروگرام کی دنیا میں گوگل ایک نئے پروگرام کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے ۔ خبر اڑی تھی کہ گوگل اپنا ’جیمینی اے آئی‘  نامی پروگرام لانچ کرنے کو تیار ہے۔

December 07, 2023, 9:56 am IST

آئی ٹی : گوگل کا جیمینی اے آئی جنوری میں لانچ ہونے کا امکان

آئی ٹی : چیٹ جی پی ٹی میں ’ہیومن وائس‘ کا فیچر متعارف کرایا گیا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے اور اس کے تحت ایک نیا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔ جس کے تحت مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر مفت استعمال کرنے والے تمام صارفین اب چیٹ جی پی ٹی سے انسانی آواز میں سوال کرسکتے ہیں اور چیٹ جی پی ٹی اپنی مصنوعی آواز میں جواب دے گا۔

November 28, 2023, 12:12 pm IST

آئی ٹی : چیٹ جی پی ٹی میں ’ہیومن وائس‘ کا فیچر متعارف کرایا گیا

گوگل کی میسجز ایپ میں ریکارڈنگ کو بہتربنانے کیلئے نیا فیچر

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔

November 22, 2023, 11:58 am IST

گوگل کی میسجز ایپ میں ریکارڈنگ کو بہتربنانے کیلئے نیا فیچر

ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اسکرین شاٹ فیچر پیش کیا جائے گا

یوٹیوب میں نئے بلٹ ان اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش کر رہی ہے۔بِیٹا ورژن میں آزمائشی مراحلے سے گزرنے والا یہ نیا فیچر گوگل کروم کے ویب ورژن میں جلد دستیاب ہوگا۔

November 01, 2023, 12:39 pm IST

یوٹیوب میں اسکرین شاٹ فیچر پیش کیا جائے گا

نئی دھات دریافت کرنےکا دعویٰ، بیٹری تکنیک کی ترقی کو نئی سمت دے گی

چین میں  ماہرین نے ایک ایسی دھات دریافت کی ہے جو سیمی کنڈکٹر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ایک خاص عنصر کی کثیر مقدار پر مشتمل ایک ایسی ’کچ دھات‘ جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہے۔

October 18, 2023, 12:43 pm IST

نئی دھات دریافت کرنےکا دعویٰ،  بیٹری تکنیک کی ترقی کو نئی سمت دے گی

اعصابی مرض کا علاج اب برقی مقناطیسی توانائی سے بھی ممکن

نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔

October 16, 2023, 1:48 pm IST

اعصابی مرض کا علاج اب برقی مقناطیسی توانائی سے بھی ممکن

ٹیکنالوجی

گوگل کے پکسل ۸؍ اور پکسل ۸؍ پرو اے آئی تکنیک سے لیس ہیں

پچھلے دنوں  گوگل نے اپنے پکسل ۸؍ اور پکسل ۸؍ پرو نامی فون لانچ کئے ہیں۔ ان فونز کو مصنوعی ذہانت کے فیچرز سے اس طرح لیس کیا گیا ہے کہ اگر کوئی صارف کسی بھی موضوع پر موبائل پر گوگل پر مواد تلاش کرے گا تو سرچ انجن اس طویل ترین معلومات انتہائی سادہ اور مختصر جملوں میں فراہم کرے گا۔

October 11, 2023, 1:43 pm IST

گوگل کے پکسل ۸؍ اور پکسل ۸؍ پرو اے آئی تکنیک سے لیس ہیں

دماغی چوٹ کے علاج کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ تکنیک سے ٹِشوتیار کیا گیا

 ریسرچرز نےانجینئرنگ کی مدد سے ایک ٹشو تیار کیا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ خام خلیوں کے ذریعے دماغی چوٹوں کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

October 09, 2023, 12:44 pm IST

دماغی چوٹ کے علاج کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ تکنیک سے ٹِشوتیار کیا گیا

انوکھی بیٹری ایجاد جو توانائی کے شعبے میں کارآمد ثابت ہوگی

 امریکی یونیورسٹی سے وابستہ سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو توانائی کے ذخیرے اور قابلِ تجدید توانائی کی ٹیکنالوجی کے میدان میں  بڑی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

September 27, 2023, 12:29 pm IST

انوکھی بیٹری ایجاد جو توانائی کے شعبے میں کارآمد ثابت ہوگی
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK