EPAPER
عید کا کافی انتظار کیا جاتا ہے مگر عید آتی ہے اور گزر جاتی ہے یہ الگ بات کہ اِن تین دنوں کی سرگرمیوں میں کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا ہے جو یادگار بن جاتا ہے۔ ذہن کے البم میں دیکھئے ایسی کتنی یادگار محفوظ ہیں!
April 02, 2025, 11:12 am IST
خواتین عید کی خوشیاں منائیں، نئے کپڑے نئے چپل خریدیں اور بڑوں سے عیدی بھی لیں اور چھوٹوں کو عیدی بھی دیں لیکن اس کے ساتھ ہی ہماری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ اس خوشی کے موقع پر غریبوں کو نہ بھولیں، حسب توفیق انہیں بھی اپنی عید کی خوشیوں میں ضرور شریک کریں۔
April 01, 2025, 2:13 pm IST
عید کے اس موقع پر ضرروی ہے کہ دیگر تیاریوں کے ساتھ اپنے چہرے اور میک اپ کو بالکل نظر انداز نہ کیا جائے۔
March 27, 2025, 11:18 am IST
عید کےموقع پرمکان کو سجانے سنوار نے میں مہارت کے ساتھ ساتھ نفاست بھی ضروری ہے ، چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھ کر چھوٹے اور سادے گھر کو بھی پرکشش بنا یا جاسکتا ہے۔ ا گر مکان سلیقے سے سجاہوگا تو عید کے دن آنے والا مہمان ضرور متاثر ہوگا اور نفاست کی بھی داد دے گا۔
March 26, 2025, 10:11 am IST
آخر کے تین دن بہت اہم ہوتے ہیں، پہلے سے منصوبہ بندی کرکے ان دنوں میں صفائی وغیرہ سے فارغ ہوجائیں۔ عید کے دن استعمال ہونے والی بیڈ شیٹ، ٹوویل، نیپکن، سرونگ میں استعمال ہونے والے برتن وغیرہ پہلے ہی سے نکال کر رکھ لیں۔
March 25, 2025, 11:26 am IST
عید کی تیاری خواتین کے لئے ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو بہترین طریقے سے بروئے کار لاتی ہیں۔ تاہم یہ ضروری ہے کہ خواتین خود کو نظر انداز نہ کریں بلکہ اس دن کو عبادات، خوشیوں، مہمان نوازی اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کے توازن کے ساتھ منائیں۔
March 25, 2025, 11:20 am IST