• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

خواتین

مَردوں کی بہ نسبت خواتین ذہنی امراض کا زیادہ شکار ہوتی ہیں

ڈپریشن کے حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین اس کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ یوں تو ڈپریشن کسی بھی فرد کو عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے مگر خواتین میں ڈپریشن کا عارضہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

December 16, 2024, 5:57 pm IST

مَردوں کی بہ نسبت خواتین ذہنی امراض کا زیادہ شکار ہوتی ہیں

می ٹائم: خواتین کیلئے شخصیت سازی کا سنہرا موقع

بیک وقت کئی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے خواتین بالخصوص خواتین ِ خانہ اپنی شخصیت کو فراموش کر بیٹھتی ہیں جبکہ آپ روزانہ کی مصروفیات میں سے کچھ وقت خود کیلئے وقف کرکے یعنی ’می ٹائم‘ کا مثبت استعمال کرکے اپنی شخصیت کو نکھار اور سنوار سکتی ہیں۔ یہ آپ کے دماغ اور جسم کیلئے رِی سیٹ بٹن دبانے کے مترادف ہے

December 16, 2024, 5:40 pm IST

می ٹائم: خواتین کیلئے شخصیت سازی کا سنہرا موقع

پیدائش کے بعد سے ڈھائی سال کی عمر تک کے بچوں کیلئے چینی نقصاندہ ہوسکتی ہے

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیدائش کے ابتدائی ڈھائی سال کے دوران نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال ان کے لئے مستقبل میں بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

December 12, 2024, 5:09 pm IST

پیدائش کے بعد سے ڈھائی سال کی عمر تک کے بچوں کیلئے چینی نقصاندہ ہوسکتی ہے

خواتین

مطالعہ کے بے شمار فوائد ہیں، کیا ان سے ہمیں غرض نہیں؟

ٹیکنالوجی کا حد سے زیادہ استعمال اور کتابوں سے دوری نے ہماری ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو انسانی قدریں بھی مسمار ہو جائیں گی۔ اس کا واحد ذریعہ میرے نزدیک یہ ہے کہ ہر انسان کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دے۔ خاص طور خواتین، کیونکہ نئی نسل کی تربیت کا وہ براہِ راست ذریعہ ہیں۔

December 11, 2024, 4:47 pm IST

مطالعہ کے بے شمار فوائد ہیں، کیا ان سے ہمیں غرض نہیں؟

حد سے زیادہ اَنا ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہے

اکثر اَنا پسند خواتین تنقید کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں اور اپنی خامیوں کو تسلیم نہیں کرتیں۔ خواتین کا یہ رویہ ترقی کے موقع سے محرومی کا سبب بن سکتا ہے۔ تعمیری تنقید ترقی کیلئے ضروری ہے۔ لیکن اَنا پرست خواتین اسے ذاتی حملے کے طور پر دیکھ سکتی ہیں۔ اسلئے ترقی کرنے میں انہیں دشواری پیش آسکتی ہے۔

December 10, 2024, 1:18 pm IST

حد سے زیادہ اَنا ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہے

کرناٹک کی ۱۸؍ سالہ سمائرہ نےتاریخ رقم کردی، ملک کی پہلی کم عمر ترین کمرشیل پائلٹ

کرناٹک کے وجے پور کی ۱۸؍ سالہ سمائرہ ہلور نے ہندوستان کی سب سے کم عمر کمرشیل پائلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔

December 09, 2024, 3:36 pm IST

کرناٹک کی ۱۸؍ سالہ سمائرہ نےتاریخ رقم کردی، ملک کی پہلی کم عمر ترین کمرشیل پائلٹ
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK