EPAPER
۱۸؍ کامیاب امیدواروں میں دہلی کی یسریٰ انیس نے ۷؍واں اورممبئی کی شبینہ یعقوب نے۱۴؍واں رینک حاصل کیا۔
March 05, 2024, 1:10 pm IST
ملک کے تمام ۹؍ریجن کے لئے دسویں/بارہویں /گریجویشن/گریجویشن( پلس) امیدواروںکے لئے سرکاری ملازمتوں کا سنہری موقع ہے۔
March 05, 2024, 1:10 pm IST
مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے اس امتحان میں بطور جونیئر کلرک پورے مہاراشٹر میں اوّل مقام ملا ۔اسی طرح ڈسٹرکٹ آفیسر کی پوسٹ کیلئے ۹۷؍ویں رینک حاصل ہوئی ہے
February 29, 2024, 9:39 am IST
ملئےشہادہ کے شیخ زبیر سے جنہوں نے محکمہ ڈرگ مینوفیکچرنگ آفیسر کے عہدہ کیلئے منعقدہ امتحان میں مہاراشٹر میں۱۴؍ واں مقام حاصل کیا ہے۔
February 28, 2024, 12:54 pm IST
تظمین دلوی فی الحال بزنس مینجمنٹ کی پڑھائی کے ساتھ ایک کمپنی میں سیکریٹری کے طورپر ۳؍مہینے کیلئے انٹرن شپ بھی کر رہی ہیں۔ بی ایم ایس کی تکمیل کےبعد ایم بی اے کرنےکاارادہ ہے۔
February 27, 2024, 6:46 pm IST
شارٹ سروس کمیشن( ایس ایس سی) آفیسر کی جنوری ۲۰۲۵ ء بھرتی کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے۔درخواست کی آخری تاریخ ۱۰؍مارچ ۲۰۲۴ء۔
February 27, 2024, 12:25 pm IST