• Mon, 21 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

اسمبلی الیکشن کیلئے بی جے پی کا ممبئی کے ۱۴؍ امیدواروں کا اعلان

Updated: October 21, 2024, 3:12 PM IST | Iqbal Ansari | Mumbai

راہل نارویکر، منگل پربھات لودھا اور آشیش شیلارشامل۔ اکثریت پرانے چہروں کی ہے۔

Rahul Narwekar. Photo: INN
راہل نارویکر۔ تصویر : آئی این این

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کیلئے بی جے پی کے ۹۹؍ امیدواروں کی پہلی فہرست اتوار کو جاری کی گئی۔ اس فہرست میں ممبئی کی ۱۴؍ اسمبلی حلقوں کے امیدوارو ں کا نام جاری کیا گیا ہے۔ ان میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ایڈوکیٹ راہل نارویکر، کابینی وزیر منگل پربھات لودھا اور ممبئی بی جے پی کے صدر آشیش شیلار شامل ہیں۔ جو نام ظاہر کئے گئے ہیں، ان میں اکثریت پرانے چہروں کی ہے۔ 
کس اسمبلی حلقہ سے کون امیدوار 
پہلی فہرست میں اسمبلی حلقہ اور ان کے امیدواروں کے تفصیل درج ذیل ہیں :
اسمبلی حلقہ :  امیدوار
۱۔ دہیسر   :  منیشا چودھری 
۲۔ ملنڈ   :  میہیر کوٹیچا
۳۔ کاندیولی( ایسٹ) :  اتل بھاتکھلکر
۴۔ چارکوپ  :  یوگیش ساگر
۵۔ ملاڈ(ویسٹ)   :  ونود شیلار
۶۔ گوریگاؤں   : ودیا ٹھاکر
۷۔ اندھیری( ویسٹ) :  امیت ساٹم
۸۔ ولے پارلے  :  پراگ الونی
۹۔ گھاٹکوپر ( ویسٹ) :  رام کدم
۱۰۔ باندرہ( ویسٹ):  ایڈوکیٹ آشیش شیلار
۱۱۔ سائن کولی واڑہ :  کیپٹن آر ٹی سیلون
۱۲۔ وڈالا  :  کالی داس کولمکر
۱۳۔ ملبار ہل  :  منگل پربھات لودھا
۱۴۔ قلابہ   :  ایڈوکیٹ راہل نارویکر
ممبئی کے اطراف کے اسمبلی حلقوں کے امیدوار
۱۔ تھانے   :  سنجے کیلکر
۲۔ ڈومبیولی  :  رویندر چوہان
۵۔ ایرولی   :  گنیش نائک
۶۔ بیلاپور  :  مندا مہاترے

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK