• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

بوئنگ نے اپنے۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا

Updated: October 13, 2024, 3:42 PM IST | Agency | Washington

بوئنگ ایئر لائنس کے چیئرمین اور سی ای او کیلی اورٹبرگ نے برسوں سے مشکلات سے دوچار کمپنی کے تقریباً۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

The Boeing Company will lay off its employees. Photo: INN
بوئنگ کمپنی اپنے ملازمین کو نکالے گی۔ تصویر : آئی این این

بوئنگ ایئر لائنس کے چیئرمین اور سی ای او کیلی اورٹبرگ نے برسوں سے مشکلات سے دوچار کمپنی کے تقریباً۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اورٹبرگ نے کہاکہ ’’ہمیں اپنی مالی حقیقت اور ترجیحات کو اورزیادہ بڑھانے کے لئے اپنے کاموں میں تبدیلی کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’آنے والے مہینوں میں  ہم ملازمین کی تعداد میں تقریباً۱۰؍ فیصد کمی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کٹوتی میں ایگزیکٹیوس، منیجرس اور ملازمین شامل ہوں گے۔‘‘ غور طلب ہے کہ ۱۰؍ فیصد کی کٹوتی تقریباً۱۷؍ ہزار ملازمتوں کے برابر ہے۔ مزید برآں کمپنی نے بتایا کہ اس کا نیا۷۷۷؍ ایکس طیارے کی ابتدائی ڈیلیوری مقررہ تاریخ کے  ایک سال بعد۲۰۲۶ء میں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK