• Sun, 24 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

لبنان جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی: ایمانویل میکرون

Updated: September 27, 2024, 6:58 PM IST | Paris

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لبنان جنگ بندی کی تجویز کو امریکہ، اور یوروپی یونین کی حمایت حاصل ہے، اگر نیتن یاہو اس تجویز کو مسترد کرتے ہیں تو یہ ان کی سنگین غلطی ہوگی۔

French President Emmanuel Macron. Photo: INN
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون۔ تصویر : آئی این این

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک بیان میں کہا کہ اگر اسرائیل کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی سے انکار کیا جاتا ہے تو یہ نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی، اور خطے میں جنگ زور پکڑتی ہے تو اس کی ذمہ داری نیتن یاہو کو لینی پڑے گی۔
مونٹیریل میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میکرون نے بتایا کہ جنگ بندی کی تجویز، کو امریکہ، اور یوروپی یونین کی حمایت حاصل ہے جو نیتن یاہو کے ساتھ مل کرترتیب دیا گیا ہے ۔جو اسے ٹھوس بناتا ہے۔اور اسے مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK