• Fri, 10 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

’فوج کو جو کرنا ہےکرلے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے‘

Updated: November 27, 2024, 12:01 PM IST | Agency | Islamabad

عمران خان نے جیل سے مظاہرین کیلئے پیغام جاری کیا، مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہنے کا نعرہ دیا۔

Imran Khan. Photo: INN
عمران خان۔ تصویر : آئی این این

 پی ٹی آئی کے کارکنوں کو احتجاج پر ڈٹے رہنے کی ترغیب دیتے ہوئے عمران خان نے جیل سے جاری کئے گئے اپنے پیغام میں   پاکستانی فوج کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلانے کی دھمکیاں دینے والو جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ‘‘ اس کے ساتھ ہی انہوں  نے مظاہرین کیلئے کہا ہے کہ ’’آخری بال تک مقابلہ کریں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ‘‘ پولیس اور فوج کی فائرنگ میں  اپنے ساتھیوں کی ہلاکت کیلئے انہوں نے پنجاب کے کارگزار وزیراعظم کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ ’’ انہیں شہریوں ہلاکت پر حساب دینا ہو گا۔ ‘‘

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK