• Sun, 06 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

سعودی : ریسٹورنٹ میں مر د وخواتین کیلئے ایک ہی دروازہ

Updated: December 10, 2019, 2:10 PM IST | Riyadh

سعود ی ولی عہد محمد بن سلمان ’ اصلاحات‘ کے نام پر آئے دن اپنے ملک کے قوانین میں ترمیم کر رہے ہیں

(سعودی عرب ریسٹورنٹ (تصویر: جاگرن
(سعودی عرب ریسٹورنٹ (تصویر: جاگرن

 ریاض: ( ایجنسی)سعود ی ولی عہد  محمد بن سلمان ’ اصلاحات‘ کے نام پر آئے دن  اپنے ملک کے قوانین میں ترمیم کر رہے ہیں۔ اب انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں ریسٹورنٹ یا کیفے میں داخل ہونے کیلئے مرد اور خواتین کیلئے علاحدہ دروازے نہیں ہوں گے۔  واضح رہے کہ اب تک سعودی میں ریسٹورنٹ میں داخل ہونے کیلئے مرد اور خواتین کیلئے علاحدہ دروازوں کا ہونا لازمی تھا۔ بعض لوگوں نے پہلے ہی خاموشی سے اس قانون پر عمل کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اب حکومت نے بھی اس کا اعلان کر دیا ہے۔  یہ سب سعودی عرب کی ’قدامت پسند‘ شبیہ کو تبدیل کرنے کی غرض سے ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK