مالی سال ۲۶۔۲۰۲۵ء کے مرکزی بجٹ میں فی روپیہ آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
EPAPER
Updated: February 02, 2025, 10:13 AM IST | Agency
مالی سال ۲۶۔۲۰۲۵ء کے مرکزی بجٹ میں فی روپیہ آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
مالی سال ۲۶۔۲۰۲۵ء کے مرکزی بجٹ میں فی روپیہ آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
ایک رو پیہ کی آمدنی
ایک پیسہ: غیر قرض دار سرمایہ کی رسیدیں
چار پیسے کسٹم ڈیوٹی سے آئیں گے
پانچ پیسے سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی سے ملیں گے
نو پیسے غیر ٹیکس رسیدوں سے حاصل ہوں گے
۲۴؍ پیسے قرض کی واپسی اور دیگر واجبات سے
۲۲؍ پیسے انکم ٹیکس سے حاصل ہو ں گے
۱۸؍ پیسے جی ایس ٹی اور دیگر ٹیکسوں سے ملیں گے
۱۷؍ پیسے کارپوریٹ ٹیکس سے حاصل ہوں گے
ایک روپیہ کے اخراجات
چار پیسے پنشن پر خرچ ہوں گے
۶؍ پیسے بڑی سبسیڈیوں پر خرچ ہوں گے
۸؍پیسے ملک کے دفاع پر خرچ ہوں گے
۸؍ پیسے فائنانس کمیشن اور دیگر ٹرانسفرزکیلئے
۸؍ پیسے مرکزکی اسپانسر شدہ اسکیموں کیلئے
۲۲؍ پیسے ریاستوں اور مختلف چارجیز پر
۲۰؍ پیسے سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے
۱۶؍ پیسے مرکزی سیکٹر کی اسکیمیں (دفاع اور سبسیڈیز پر سرمائے کے اخراجات کے علاوہ)
آٹھ پیسے دیگر اخراجات پر خرچ ہوں گے