EPAPER
پارٹی سے ٹکٹ نہ ملنے پر متعدد لیڈروں نے آزاد امیدوار کے طور پر پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔
December 31, 2025, 11:41 am IST
حاجیوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا،مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتروائے گئے اور قبرستانوں کے مسائل بھی پیش آئے۔
December 31, 2025, 11:35 am IST
محکمہ تعلیم کے فیصلے سے تعلیمی تنظیموںمیں بےچینی کہا کہ ادارہ پر سنگین گھوٹالوں اور بدعنوانیوں کے الزامات کےباوجود اساتذہ بھرتی کی ذمہ داری سونپنا کہاں تک درست ہے ؟
December 31, 2025, 11:30 am IST
۲۰۲۵ء آج جدا ہوجائیگا۔ وقت کے ساتھ دل کو شاد کرنے اور تسکین پہنچانے والی خبریں کم بلکہ بہت کم ہوگئی ہیں مگر انقلاب نے ایسی ہی چند خبروں کی سرخیوں کو یکجا کیا ہے، ملاحظہ کیجئے
December 31, 2025, 12:09 am IST
سینئرعوامی نمائندے سیاسی ذمہ داریاں اپنے بچوں کے حوالے کر رہے ہیں۔
December 30, 2025, 4:58 pm IST
انوی شکلا نے۱۰؍ریاستوں کے ۹۲۷؍کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر مجموعی طور پر۸؍لاکھ ۵۵؍ہزار ۴۶۰؍ کک کا ہدف کامیابی سے مکمل کیا۔
December 30, 2025, 4:31 pm IST
قلب شہر میں واقع اس پل کو اپریل ۲۰۲۶ء تک مکمل کرنے کی مہلت دی گئی ہے تاہم اسے ۳۱؍ دسمبر تک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے باوجود بی ایم سی افسر کے مطابق متعینہ وقت پر یا دو ایک دن کی تاخیر سے بریج شروع کردیا جائے گا۔
December 30, 2025, 4:26 pm IST
ونچت سربراہ نے کہا کہ بہت جلد سپریہ سلے مرکز میں وزیر نظر آئیں گی ، اجیت پوار کے ذریعے بی جے پی کی جانب پیش قدمی کا الزام۔
December 30, 2025, 3:49 pm IST
میگھالیہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر سائنس ایند انجینئرنگ کے پہلے سمسٹر کے بی ٹیک کے طالب علم آرین ذیشان احمد نے خلائی تحقیق میں نام روشن کرتے ہوئے ۲؍ نئے سیارچے دریافت کئے ہیں۔
December 30, 2025, 3:03 pm IST
