• Wed, 29 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

وطن

انفوسس کے شریک بانی گوپال کرشنن سمیت ۱۷؍ کے خلاف ذات پات کے امتیازکا معاملہ درج

انفوسس کے شریک بانی گوپال کرشنن اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ( آئی آئی ایس سی ) کے فیکلٹی اور انتظامی امور سے تعلق رکھنے والے ۱۷؍ افراد کے خلاف ایک سابق پروفیسر ڈی سناّ درگپا کی طرف سے ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے الزامات کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

January 28, 2025, 7:52 pm IST

انفوسس کے شریک بانی گوپال کرشنن سمیت ۱۷؍ کے خلاف ذات پات کے امتیازکا معاملہ درج

اتراکھنڈ میں نافذ یکساں سول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کرنے کااعلان

مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو تعصب پرمبنی قرار دیا، مولانا محمود مدنی نے بھی مخالفت کی، کہا: مسلمانوں کو یو سی سی منظور نہیں۔

January 28, 2025, 1:19 pm IST

اتراکھنڈ میں نافذ یکساں سول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کرنے کااعلان

۱۵؍ ضمانتوں کے ساتھ دہلی کیلئے ’آپ‘ کا انتخابی منشور جاری

ہر خاتون کو ۲۱۰۰؍ روپے ماہانہ دینے کے ساتھ ہی اس میں ڈاکٹر امبیڈکر اسکالر شپ، طلبہ کیلئے مفت بس سفر اور میٹرو کے کرایوں میں۵۰؍ فیصد کی رعایت جیسی گارنٹیاں شامل ہیں۔

January 28, 2025, 1:13 pm IST

۱۵؍ ضمانتوں کے ساتھ دہلی کیلئے ’آپ‘ کا انتخابی منشور جاری

وطن

بابری مسجد کی ملزم سادھوی کو پدم بھوشن دینے پر تنقیدیں

سماجی کارکنان اور صحافیوں نےا سے قومی ایوارڈ کے وقار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا۔

January 28, 2025, 10:35 am IST

بابری مسجد کی ملزم سادھوی کو پدم بھوشن دینے پر تنقیدیں

وقف بل میں حکمراں محاذ کی ترامیم پر جے پی سی کی مہر

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل آنکھ میں دھول جھونکنے کی کوشش ثابت ہوئی، اپوزیشن کی ہر تجویز ٹھکرادی، جگدمبیکا پال پر آمرانہ طرز عمل اختیار کرنے کا الزام

January 28, 2025, 8:38 am IST

وقف بل میں حکمراں محاذ کی ترامیم  پر جے پی سی کی مہر

اُتراکھنڈ میں یکساں سو ِل کوڈ نافذ، شادی بیاہ کی رسوم متاثر نہیں ہونگی

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ ’’طلاق ثلاثہ ،عدت،حلالہ ا ور کثرت ازدواج پر روک لگے گی۔‘‘ماہرین نے متنبہ کیا کہ ہندو بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پائیں گے

January 27, 2025, 11:39 pm IST

 اُتراکھنڈ میں یکساں سو ِل کوڈ نافذ،  شادی بیاہ کی رسوم متاثر نہیں ہونگی

وطن

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے این ڈی اے کی ۱۴؍ ترامیم کے ساتھ وقف بل منظورکرلیا

وقف (ترمیمی) بل کی جانچ کرنے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے پیر کو اس بل کو منظوری دے دی، حکمران بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کے اراکین کی تجویز کردہ تمام ترامیم کو اپناتے ہوئے ، حزب اختلاف کے اراکین کی طرف سے پیش کی گئی ہر تبدیلی کو خارج کر دیا گیا۔

January 27, 2025, 7:58 pm IST

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے این ڈی اے کی ۱۴؍ ترامیم کے ساتھ وقف بل منظورکرلیا

مہاراشٹرکے سولاپور میں گولین بیرے سنڈروم نامی بیماری سے پہلی مشتبہ موت ریکارڈ

ہیلتھ آفیسر کے مطابق، شبہ ہے کہ متوفی پونے میں اعصابی عارضے میں مبتلا تھا۔

January 27, 2025, 12:17 pm IST

مہاراشٹرکے سولاپور میں گولین بیرے سنڈروم نامی بیماری سے پہلی مشتبہ موت ریکارڈ

ہندوستان میں ۲۰۲۴ء میں فرقہ وارانہ فسادات میں ۸۴؍فیصد اضافہ

’سنٹر فار دی اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم‘ (سی ایس ایس ایس) کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں سال ۲۰۲۴ءکے دوران۵۹؍ فرقہ وارانہ فسادات ہوئے۔ یہ نمبر ۲۰۲۳ء کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں، کیونکہ اُس سال۳۲؍ فسادات درج کیے گئے تھے۔ اس طرح دیکھا جائے تو فرقہ وارانہ فساد کے واقعات۲۰۲۳ء کے مقابلے ۲۰۲۴ء میں ۸۴؍ فیصد بڑھے ہیں۔

January 26, 2025, 8:32 pm IST

ہندوستان میں ۲۰۲۴ء میں فرقہ وارانہ فسادات میں ۸۴؍فیصد اضافہ
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK