• Sat, 23 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ایران سے۵۸؍ ہندوستانی واپس لائے گئے

Updated: Mar 10, 2020, 10:27 PM IST | Abdul Kareem

ایران میں پھنسے۵۸؍ ہندوستانی شہریوں کے پہلے جتھے کو لے کر ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ منگل کی صبح غازی آباد کے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن پہنچا جس میں۳۱؍ خواتین، ۲۵؍ مرد اور۲؍ بچے شامل ہیں۔ ان سبھی ہندوستانیوں کی  کورونا  وائرس جانچ  کروائی گئی ہے۔ ہندوستانیوں کی واپسی  کے ساتھ ہی ایران سے۵۲۹؍ نمونے جانچ کیلئے بھی لائے گئے ہیں۔ ایران میں کورونا وائرس کے اثرات میں اضافہ ہورہا ہے۔   تمام تصاویر:پی ٹی آئی ۔ 

X ایئرفورس کے افسران اور ڈاکٹرس کو مسافروں کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ اس تصویر میں ان کے منہ پر ماسک دیکھا جاسکتاہے۔ 
1/10

ایئرفورس کے افسران اور ڈاکٹرس کو مسافروں کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ اس تصویر میں ان کے منہ پر ماسک دیکھا جاسکتاہے۔ 

X ہندوستانی فوجی طیارے میں سے ایک باکس کو باہر نکال رہے ہیں۔ ہندوستان کی فضائی فوج نے پوری تیاری کے ساتھ ایران کا دورہ کیا تھا۔  
2/10

ہندوستانی فوجی طیارے میں سے ایک باکس کو باہر نکال رہے ہیں۔ ہندوستان کی فضائی فوج نے پوری تیاری کے ساتھ ایران کا دورہ کیا تھا۔  

X ہندوستان کے فضائی فوج کے ڈاکٹرس آپس میں گفتگو کررہے ہیں ا ور مسافروں کی صحت کے تعلق سے حکمت عملی بنارہے ہیں۔
3/10

ہندوستان کے فضائی فوج کے ڈاکٹرس آپس میں گفتگو کررہے ہیں ا ور مسافروں کی صحت کے تعلق سے حکمت عملی بنارہے ہیں۔

X ہنڈن   ایئر فورس اسٹیشن  پر مسافر بردار طیارہ اور مسافر دونوں دیکھا جاسکتاہے۔ ان مسافروں کو میڈیکل جانچ کیلئے بٹھایا گیاہے۔ 
4/10

ہنڈن   ایئر فورس اسٹیشن  پر مسافر بردار طیارہ اور مسافر دونوں دیکھا جاسکتاہے۔ ان مسافروں کو میڈیکل جانچ کیلئے بٹھایا گیاہے۔ 

X مسافر اپنی مکمل معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ہی ڈاکٹرس سے اپنی جانچ بھی کروارہے ہیں۔  
5/10

مسافر اپنی مکمل معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ہی ڈاکٹرس سے اپنی جانچ بھی کروارہے ہیں۔  

X فضائی فوج کے طیارے سے ایک ایک مسافر باہر نکل کر اسٹیشن کی طرف جارہا ہے جہاں ان کی طبی جانچ کروائی جائے گی۔ 
6/10

فضائی فوج کے طیارے سے ایک ایک مسافر باہر نکل کر اسٹیشن کی طرف جارہا ہے جہاں ان کی طبی جانچ کروائی جائے گی۔ 

X ایئرفورس اسٹیشن کے قریب فضائی فوج کے  ڈاکٹرس تھرمل کے ذریعہ ایران لوٹنے والی خاتون مسافروں کی جانچ کررہے ہیں۔ 
7/10

ایئرفورس اسٹیشن کے قریب فضائی فوج کے  ڈاکٹرس تھرمل کے ذریعہ ایران لوٹنے والی خاتون مسافروں کی جانچ کررہے ہیں۔ 

X ہنڈن ایئرفورس اسٹیشن کے قریب ایران سے لوٹنے والی خاتون مسافروں کا ایک جتھا حکام کا انتظار کررہا ہے۔ 
8/10

ہنڈن ایئرفورس اسٹیشن کے قریب ایران سے لوٹنے والی خاتون مسافروں کا ایک جتھا حکام کا انتظار کررہا ہے۔ 

X ہنڈن ائیرفورس اسٹیشن میں قیام شدہ طیارے سے ایران سے لائے گئے مسافر باہر آتے ہوئے۔ 
9/10

ہنڈن ائیرفورس اسٹیشن میں قیام شدہ طیارے سے ایران سے لائے گئے مسافر باہر آتے ہوئے۔ 

X مسافروں کو قطار میں ملٹری کے طیارے سے اترکر  خیمہ کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ یہ مسافر مذہبی دورے پر ایران گئے ہوئے تھے۔ 
10/10

مسافروں کو قطار میں ملٹری کے طیارے سے اترکر  خیمہ کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ یہ مسافر مذہبی دورے پر ایران گئے ہوئے تھے۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK