• Thu, 21 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

دسمبر ۲۰۱۹ میں سورج گہن

Updated: Dec 26, 2019, 10:02 PM IST | Ahmed Raza

چھبیس دسمبر ۲۰۱۹ کو ملک کے مختلف حصوں میں جزوی شمسی گرہن نظر آیا۔ ہندوستان کے علاوہ دیگر مملاک میں بھی یہ دیکھا گیا۔ جب چاند سورج کے مرکز پر محیط ہوتا ہے تو اس وقت سورج کے باہری بیرونی کنارے نظر ہی نظر آتے ہیں۔

X رانچی، جھارکھنڈ میں ایک شخص مخصوص قسم کی فلم سے سورج گرہن دیکھ رہا ہے۔
1/8

رانچی، جھارکھنڈ میں ایک شخص مخصوص قسم کی فلم سے سورج گرہن دیکھ رہا ہے۔

X چکماگلور، کرناٹک میں ایک  معمر خاتون سورج گرہن کو دیکھتے ہوئے۔ 
2/8

چکماگلور، کرناٹک میں ایک  معمر خاتون سورج گرہن کو دیکھتے ہوئے۔ 

X  سورابایا،ایسٹ جاوا، انڈونیشیا کی مسجد میں ۲۶ دسمبر کے موقع پر دکھنے والے سورج گرہن  پر نماز کسوف ادا گئی۔ 
3/8

 سورابایا،ایسٹ جاوا، انڈونیشیا کی مسجد میں ۲۶ دسمبر کے موقع پر دکھنے والے سورج گرہن  پر نماز کسوف ادا گئی۔ 

X سورت،گجرات میں سورج گرہن کا نظارہ
4/8

سورت،گجرات میں سورج گرہن کا نظارہ

X کراڈ، ستارا میں سورج گرہن کا نظارہ
5/8

کراڈ، ستارا میں سورج گرہن کا نظارہ

X تروچیراپالی ،تمل ناڈو کچھ لوگ سور گرہن دیکھتے ہوئے۔
6/8

تروچیراپالی ،تمل ناڈو کچھ لوگ سور گرہن دیکھتے ہوئے۔

X تمل ناڈو میں سورج گرہن کا خوبصورت نظارہ
7/8

تمل ناڈو میں سورج گرہن کا خوبصورت نظارہ

X تمل ناڈو میں ۲۶ دسمبر ۲۰۱۹ کو نظر آنے والا سورج گرہن 
8/8

تمل ناڈو میں ۲۶ دسمبر ۲۰۱۹ کو نظر آنے والا سورج گرہن 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK