• Sat, 23 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شمال مشرقی دہلی تشدد، ۳۹؍ افراد ہلاک

Updated: Feb 28, 2020, 4:11 PM IST | Ahmed Raza

شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف رونما ہوئے تشدد سے اب تک مرنے والوں کی تعداد ۳۹ ہو گئی ہے۔ علاقے میں دفعہ ۱۴۴ نافذ ہونے کے باوجود بھی گوکل پوری میں کچھ فسادیوں نے ایک دکان میں آگ لگا دی تھی۔ پورے ضلع میں اضافی سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا تھا ہیں۔ تشدد کے بعد بہت سے افراد خوف کے سبب نکل مکانی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ گرو تیغ بہادر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سنیل کمار گوتم کے مطابق اب تک اس تشدد میں ۴۹ لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ تصاویر : پی ٹی آئی

X شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران جاں بحق ہونے والے اپنے بھانجے اشفاق حسین (۲۲) کی لاش حاصل کرنے کے انتظار میں خاتون رو رہی ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی
1/7

شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران جاں بحق ہونے والے اپنے بھانجے اشفاق حسین (۲۲) کی لاش حاصل کرنے کے انتظار میں خاتون رو رہی ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی

X شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے دوست محسن علی کی لاش حاصل کرنے کے انتظار میں شہزاد (ڈنڈے کے پاس دائیں طرف بیٹھے) رو پڑے۔ تصویر : پی ٹی آئی
2/7

شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے دوست محسن علی کی لاش حاصل کرنے کے انتظار میں شہزاد (ڈنڈے کے پاس دائیں طرف بیٹھے) رو پڑے۔ تصویر : پی ٹی آئی

X  شمال مشرقی دہلی کے برج پوری علاقے میں، منگل کے روز ہونے والے جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد جمعہ  کو ۳۹ ہو گئی ہے۔ تصویر : پی ٹی آئی
3/7

 شمال مشرقی دہلی کے برج پوری علاقے میں، منگل کے روز ہونے والے جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد جمعہ  کو ۳۹ ہو گئی ہے۔ تصویر : پی ٹی آئی

X ،نئی دہلی میں جمعرات کو جی ٹی بی اسپتال کے مردہ خانے کے باہر، محسن علی کے رشتے دار  لاش مردہ حالت میں ملنے کے بعد ۔ فرقہ وارانہ تشدد میں  محسن علی کی موت ہوئی۔ تصویر : پی ٹی آئی
4/7

،نئی دہلی میں جمعرات کو جی ٹی بی اسپتال کے مردہ خانے کے باہر، محسن علی کے رشتے دار  لاش مردہ حالت میں ملنے کے بعد ۔ فرقہ وارانہ تشدد میں  محسن علی کی موت ہوئی۔ تصویر : پی ٹی آئی

X  شمال مشرقی دہلی میں، ترمیم شدہ شہریت کے قانون پر فرقہ وارانہ تشدد کے دوران فسادیوں کے ذریعہ توڑ پھوڑ کی گئی جائیدادوں کی نذر آتشزدگی کے قریب ایک عورت کھڑی ہے۔ تصویر : پی ٹی آئی
5/7

 شمال مشرقی دہلی میں، ترمیم شدہ شہریت کے قانون پر فرقہ وارانہ تشدد کے دوران فسادیوں کے ذریعہ توڑ پھوڑ کی گئی جائیدادوں کی نذر آتشزدگی کے قریب ایک عورت کھڑی ہے۔ تصویر : پی ٹی آئی

X  شمال مشرقی دہلی کے شیو وہار علاقے میں، ہونے والی جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کرجانے پر مجبور۔ تصویر : پی ٹی آئی
6/7

 شمال مشرقی دہلی کے شیو وہار علاقے میں، ہونے والی جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کرجانے پر مجبور۔ تصویر : پی ٹی آئی

X شمال مشرقی دہلی کے علاقے شیو وہار میں ،جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ۔ تصویر : پی ٹی آئی
7/7

شمال مشرقی دہلی کے علاقے شیو وہار میں ،جھڑپوں کے بعد لوگ گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ۔ تصویر : پی ٹی آئی

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK