• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ٹرمپ کے دورۂ ہندوستان کی چند یادگار تصویریں

Updated: Feb 22, 2020, 11:08 PM IST | Abdul Kareem

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ۲۴؍ اور  ۲۵؍فروری ۲۰۲۰ء کو اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ہندوستان  کے دورے پر آئے تھے۔ اس سے قبل ٹرمپ نے کولوراڈو میں منعقدہ  ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے میں  ہندوستان  کا دورہ کرنے والا ہوں۔ ہم تجارتی امور پر بات چیت کرنے والے ہیں۔اس میں امریکی مفاد کے سلسلے میں ہر طرح سے گفتگو کی جائے گی۔  ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے عام موضوع پر بھی بات چیت کریں گے،  سفر کے دوران تجارتی امور پر بھی بات چیت کریں گے۔  ڈونالڈ ٹرمپ کے دورے کی ہندوستان میں زبردست تیاری جاری تھی۔ انہوں نے نئی دہلی اور احمد آباد کا خصوصی طورپر دورہ بھی کیا تھا اس لئے ان شہروں میں بڑے پیمانے پر اس کی تیاری جاری تھی۔ خیال رہے کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات ہوگئے ہیں اور ممکنہ طور پر نئے صدر جو بائیڈن ہوں گے۔ پی ٹی آئی

X آگرہ میں تاج محل کے قریب سیکوریٹی کے اہلکار تعینات ہیں اور پورے علاقے کی نگرانی کرنےمیں مصروف نظر آرہے ہیں۔  
1/8

آگرہ میں تاج محل کے قریب سیکوریٹی کے اہلکار تعینات ہیں اور پورے علاقے کی نگرانی کرنےمیں مصروف نظر آرہے ہیں۔  

X پوری میں ایک ریت آرٹسٹ  نے اپنے انداز میں  ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی تصویر بناکر انہیں دورۂ ہندوستان کیلئے خوش آمدید کہاہے۔ اس دورے میں ٹرمپ تاج محل بھی جانے والے ہیں۔ 
2/8

پوری میں ایک ریت آرٹسٹ  نے اپنے انداز میں  ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی تصویر بناکر انہیں دورۂ ہندوستان کیلئے خوش آمدید کہاہے۔ اس دورے میں ٹرمپ تاج محل بھی جانے والے ہیں۔ 

X احمد آباد میں  سڑک کے کنارے واقع اسی غریب بستی کو دیوار کے ذریعہ چھپانے کی کوشش کی جانےو الی تھی۔ اسی سڑک سے ڈونالڈ ٹرمپ کا قافلہ گزرے گا۔
3/8

احمد آباد میں  سڑک کے کنارے واقع اسی غریب بستی کو دیوار کے ذریعہ چھپانے کی کوشش کی جانےو الی تھی۔ اسی سڑک سے ڈونالڈ ٹرمپ کا قافلہ گزرے گا۔

X ممبئی میں دونالڈ ٹرمپ  اور وزیراعظم نریندر مودی کے بڑے بڑے ہورڈنگس دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان کے اطراف پولیس کا زبردست بندوبست ہے۔ 
4/8

ممبئی میں دونالڈ ٹرمپ  اور وزیراعظم نریندر مودی کے بڑے بڑے ہورڈنگس دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان کے اطراف پولیس کا زبردست بندوبست ہے۔ 

X احمدآباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں سیکوریٹی اہلکاروں کوچپہ چپہ پر دیکھا جاسکتاہے۔ اسی اسٹیڈیم میں دونوں لیڈر عوام سے خطاب کریں گے۔ 
5/8

احمدآباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں سیکوریٹی اہلکاروں کوچپہ چپہ پر دیکھا جاسکتاہے۔ اسی اسٹیڈیم میں دونوں لیڈر عوام سے خطاب کریں گے۔ 

X صفائی اہلکار تاج محل کے احاطے میں واقع عمارت کی صفائی کرنے میں مصروف ہیں جہاں کا دورہ امریکی صدر کرنے والے ہیں۔ 
6/8

صفائی اہلکار تاج محل کے احاطے میں واقع عمارت کی صفائی کرنے میں مصروف ہیں جہاں کا دورہ امریکی صدر کرنے والے ہیں۔ 

X تاج محل کے قریب سیکوریٹی اہلکار دیکھے جاسکتے ہیں ۔ دورۂ ہند میں ٹرمپ خصوصی طورپر تاج محل کے دیدار بھی کرنے والے ہیں۔ 
7/8

تاج محل کے قریب سیکوریٹی اہلکار دیکھے جاسکتے ہیں ۔ دورۂ ہند میں ٹرمپ خصوصی طورپر تاج محل کے دیدار بھی کرنے والے ہیں۔ 

X احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے ہندوستان وزیر اعظم اورامریکی صدر کی بڑی ہورڈنگس لگائی ہیں۔  
8/8

احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے ہندوستان وزیر اعظم اورامریکی صدر کی بڑی ہورڈنگس لگائی ہیں۔  

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK