• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

حج ۲۰۲۴ء کے روح پرور مناظر: تصویری جھلکیاں

Updated: Jun 20, 2024, 7:37 PM IST | Shahebaz Khan

امسال حج ۱۴؍ جون ۲۰۲۴ء سے شروع اور ۱۹؍ جون ۲۰۲۴ء کو ختم ہوا۔ اس کے بعد حاجیوں نے مدینہ منورۂ کا رُخ کیا۔ حج ۲۰۲۴ء کی تصویریں جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔ تمام تصاویر: پی ٹی آئی، دی ہولی موسکس ایکس

X سعودی حکومت نے زائرین کو منیٰ پہنچانے کیلئے ہزاروں بسوں کا انتظام کیا تھا۔
1/15

سعودی حکومت نے زائرین کو منیٰ پہنچانے کیلئے ہزاروں بسوں کا انتظام کیا تھا۔

X زائرین منیٰ کی طرف جاتے ہوئے۔
2/15

زائرین منیٰ کی طرف جاتے ہوئے۔

X یوم عرفہ ۹؍ ذی الحجہ کو ہوتا ہے۔ اس دن روزہ رکھنے کے متعلق نبی کریمﷺ فرماتے ہیں کہ ’’مجھے امید ہے کہ اللہ اپنی رحمت سے روزہ دار کے اگلے سال اور پچھلے سال کے تمام گناہ معاف فرمادیں گے۔‘‘
3/15

یوم عرفہ ۹؍ ذی الحجہ کو ہوتا ہے۔ اس دن روزہ رکھنے کے متعلق نبی کریمﷺ فرماتے ہیں کہ ’’مجھے امید ہے کہ اللہ اپنی رحمت سے روزہ دار کے اگلے سال اور پچھلے سال کے تمام گناہ معاف فرمادیں گے۔‘‘

X یوم ترویہ پر مسجد الخیف میں زائرین نماز ادا کرتے ہوئے۔
4/15

یوم ترویہ پر مسجد الخیف میں زائرین نماز ادا کرتے ہوئے۔

X ۹؍ ذی الحجہ کی رات کا ایک منظر۔
5/15

۹؍ ذی الحجہ کی رات کا ایک منظر۔

X زائرین حج کیلئے میدان عرفات جاتے ہوئے۔
6/15

زائرین حج کیلئے میدان عرفات جاتے ہوئے۔

X مسجد نمرہ کے پاس خدا کے مہمانوں کا اژدہام دیکھا جاسکتا ہے۔
7/15

مسجد نمرہ کے پاس خدا کے مہمانوں کا اژدہام دیکھا جاسکتا ہے۔

X مسجد نمرہ جہاں نبی کریمﷺ نے حجتہ الوداع کے موقع پر آخری خطبہ دیا تھا۔
8/15

مسجد نمرہ جہاں نبی کریمﷺ نے حجتہ الوداع کے موقع پر آخری خطبہ دیا تھا۔

X میدان عرفات میں جبل رحمت کے قریب حاجیوں کی بھیڑ۔
9/15

میدان عرفات میں جبل رحمت کے قریب حاجیوں کی بھیڑ۔

X میدان عرفات میں حاجیوں کا قافلہ۔
10/15

میدان عرفات میں حاجیوں کا قافلہ۔

X حاجی، شیطان کو کنکری مارتے ہوئے۔
11/15

حاجی، شیطان کو کنکری مارتے ہوئے۔

X یوم الخولیف کا ایک منظر۔ جب تمام حاجی میدان عرفات کا رُخ کرتے ہیں تو ۹؍ ذی الحجہ کو مکہ کی خواتین اپنے بچوں کے ساتھ مسجد حرام میں جمع ہوتی ہیں اور طواف کرتی ہیں۔ اسے یوم خواتین بھی کہا جاتا ہے۔ خولیف کا معنی ہے، خالی۔
12/15

یوم الخولیف کا ایک منظر۔ جب تمام حاجی میدان عرفات کا رُخ کرتے ہیں تو ۹؍ ذی الحجہ کو مکہ کی خواتین اپنے بچوں کے ساتھ مسجد حرام میں جمع ہوتی ہیں اور طواف کرتی ہیں۔ اسے یوم خواتین بھی کہا جاتا ہے۔ خولیف کا معنی ہے، خالی۔

X میدان عرفات سے لوٹنے کے بعد حاجی الوداعی طواف کرتے ہوئے۔
13/15

میدان عرفات سے لوٹنے کے بعد حاجی الوداعی طواف کرتے ہوئے۔

X شیخ خالد مسجد نبوی میں عید الاضحی کی نماز پڑھاتے ہوئے۔
14/15

شیخ خالد مسجد نبوی میں عید الاضحی کی نماز پڑھاتے ہوئے۔

X سعودی حکام نئے کسوہ کے ساتھ۔ کسوہ، غلاف کعبہ کو کہتے ہیں جسے ہر سال ۹؍ یا ۱۰؍ ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
15/15

سعودی حکام نئے کسوہ کے ساتھ۔ کسوہ، غلاف کعبہ کو کہتے ہیں جسے ہر سال ۹؍ یا ۱۰؍ ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK