• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

دہلی اسمبلی الیکشن کی تصویری جھلکیاں

Updated: Feb 8, 2020, 3:19 PM IST | Ahmed Raza

   آج دہلی میں اسمبلی الیکشن ہے۔ ۷۰؍ سیٹوں والی دہلی اسمبلی میں ہونے والے الیکشن کے نتائج ۱۱ فروری کو آئیں گے۔ ۲۰۱۵ء میں منتخب ہونے والی موجودہ اسمبلی کی میعاد ۲۲ فروری ۲۰۲۰ء کو ختم ہوگی۔ زیادہ تر سبھی ایگیزیٹ پول نے عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دہلی کے مختلف اسمبلی حلقوں میں رائے دہندگان نے اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ دیا ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی تصویری جھلکیاں ۔ تصاویر : پی ٹی آئی

X الیکشن کمیشنر چیف سنیل ارورا اپنی اہلیہ ریتو ارورا دیگر رائے دہندگان کے ساتھ قطار میں ہیں ۔ چیف الیکشن کمیشنر دہلی کے نرمان بھون پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ  ڈالنے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں۔
تصویر : پی ٹی آئی
1/8

الیکشن کمیشنر چیف سنیل ارورا اپنی اہلیہ ریتو ارورا دیگر رائے دہندگان کے ساتھ قطار میں ہیں ۔ چیف الیکشن کمیشنر دہلی کے نرمان بھون پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ  ڈالنے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی

X شاہین باغ کے علاقے شاہین پبلک اسکول کے پولنگ اسٹیشن پر لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے قطار میں ہیں۔شاہین باغ علاقے میں گزشتہ ماہ سے شہریت ترمیمی قانون کیخلاف پر امن احتجاج جاری ہے۔ 
تصویر : پی ٹی آئی
2/8

شاہین باغ کے علاقے شاہین پبلک اسکول کے پولنگ اسٹیشن پر لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے قطار میں ہیں۔شاہین باغ علاقے میں گزشتہ ماہ سے شہریت ترمیمی قانون کیخلاف پر امن احتجاج جاری ہے۔  تصویر : پی ٹی آئی

X نئی دہلی کے جامعہ نگر علاقہ میں ، ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد رائے دہندگان انٹلیبل سیاہی کا نشان دکھاتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی
3/8

نئی دہلی کے جامعہ نگر علاقہ میں ، ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد رائے دہندگان انٹلیبل سیاہی کا نشان دکھاتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی

X ؤنئی دہلی کے شاہین باغ میں ، ایک مظاہرین ، جس نے ترنگا پکڑا ہوا ہے، دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی انگلی پر سیاہی کا نشان دکھاتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی
4/8

ؤنئی دہلی کے شاہین باغ میں ، ایک مظاہرین ، جس نے ترنگا پکڑا ہوا ہے، دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی انگلی پر سیاہی کا نشان دکھاتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی

X شاہین باغ کے علاقے میں ابوالکلام آزاد اسکول پولنگ اسٹیشن پر قطار میں کھڑے رائے دہندگان ، جو دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ،کئی ہفتوں سے شہریت ایکٹ کے خلاف پرامن احتجاج کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی
 
5/8

شاہین باغ کے علاقے میں ابوالکلام آزاد اسکول پولنگ اسٹیشن پر قطار میں کھڑے رائے دہندگان ، جو دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ،کئی ہفتوں سے شہریت ایکٹ کے خلاف پرامن احتجاج کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی  

X کانگریس کے جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا اور بیٹے ریحان واڈرا، جو پہلی بار رائے دہندگان ہیں، نئی دہلی کے لودھی اسٹیٹ علاقے میں، ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران اپنا ووٹ ڈالنے پہنچے ۔ تصویر : پی ٹی آئی
6/8

کانگریس کے جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا اور بیٹے ریحان واڈرا، جو پہلی بار رائے دہندگان ہیں، نئی دہلی کے لودھی اسٹیٹ علاقے میں، ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران اپنا ووٹ ڈالنے پہنچے ۔ تصویر : پی ٹی آئی

X پرانی دہلی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد پہلی بار رائے دہندگان اپنی انگلی پر سیاہی کا نشان دکھاتی ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی
7/8

پرانی دہلی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد پہلی بار رائے دہندگان اپنی انگلی پر سیاہی کا نشان دکھاتی ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی

X نئی دہلی کے باٹلا ہاؤس کے ایک پولنگ اسٹیشن پر، رائے دہندگان دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی
8/8

نئی دہلی کے باٹلا ہاؤس کے ایک پولنگ اسٹیشن پر، رائے دہندگان دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔ تصویر : پی ٹی آئی

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK