جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن ۲۰۱۹ میں جیت درج کرنے کے بعد جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین جے ایم ایم پارٹی صدر شیبو سورین آر جے ڈی لیڈر تیجشوی یادو اور جھارکھنڈ ان چارج آر پی این سنگھ کی ملاقات
EPAPER
Updated: Dec 24, 2019, 11:08 PM IST | Ahmed Raza
جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن ۲۰۱۹ میں جیت درج کرنے کے بعد جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین جے ایم ایم پارٹی صدر شیبو سورین آر جے ڈی لیڈر تیجشوی یادو اور جھارکھنڈ ان چارج آر پی این سنگھ کی ملاقات
جے ایم ایم صدر شیبو سورین اپنے رانچی کے رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان سے ملاقات کرتے ہوئے
جھارکھند مکتی مورچہ کے لیڈر ہیمنت سورین نے رانچی میں جھارکھنڈ کے پہلے وزیر اعلیٰ بابو لال مرانڈی سے ملاقات کی
جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین پارٹی ایم ایل اے میٹنگ کیلئے رانچی پہنچے
جے ایم ایم لیڈر شیبو سورین نئے منتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے
احمد آباد میں کانگریس کارکنان نے جھاکھنڈ میں کانگریس اتحاد کی جیت کے بعد جشن مناتے ہوئے
جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن میں کانگریس اتحاد کی جیت کے بعد لکھنؤ میں کانگریس اتحاد جشن مناتے ہوئے
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر ہیمنت سورین جیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
جے ایم ایم اور کانگریس کا کارکن جے ایم ایم اور کانگریس اتحاد کی جیت کے بعد جھنڈا لہراتے ہوئے