• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

کورونا وائرس کے سبب عوام الرٹ

Updated: Mar 4, 2020, 10:54 PM IST | Abdul Kareem

نئی دہلی اور حیدرآباد میں منگل کو کورونا وائرس سے متاثر ۲؍افراد کی خبر اور بدھ کو ان مریضوں کی تعداد۲۸؍ ہونے کے  بعد پورے ملک میں کورونا وائرس کے تعلق سے ہائی الرٹ ہے۔سبھی مقامات کے شہری احتیاطی تدابیر کرتے ہوئے ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔ ان میں رکن اسمبلی بھی شامل ہیں، کالج اور اسکول کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ تمام تصاویر: پی ٹی آئی 

X حیدرآباد کے ایک اسکول کی طالبات ماسک لگاکرکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کا عزم کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔
1/8

حیدرآباد کے ایک اسکول کی طالبات ماسک لگاکرکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کا عزم کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

X جموں میں واقع ایک اسکول کے طلبہ ماسک پہن کر خدا سے دعاکررہے ہیں کہ اس بیماری سے جلد نجات مل جائے۔
2/8

جموں میں واقع ایک اسکول کے طلبہ ماسک پہن کر خدا سے دعاکررہے ہیں کہ اس بیماری سے جلد نجات مل جائے۔

X آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت روی رانری کو بھی ماسک پہنے ہوئے دیکھا جاسکتاہےجو کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی تیاری میں ہیں۔ 
3/8

آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت روی رانری کو بھی ماسک پہنے ہوئے دیکھا جاسکتاہےجو کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی تیاری میں ہیں۔ 

X جموں وکشمیر میں سیر کیلئے آنے والے جرمنی کے سیاح سے اسپتال انتظامیہ کی ڈاکٹر بات چیت کررہی ہے اور بیماری سے متعلق معلومات حاصل کررہی ہے۔ 
4/8

جموں وکشمیر میں سیر کیلئے آنے والے جرمنی کے سیاح سے اسپتال انتظامیہ کی ڈاکٹر بات چیت کررہی ہے اور بیماری سے متعلق معلومات حاصل کررہی ہے۔ 

X حیدرآباد میں کالج کی طالبات ماسک پہن کر احتیاطی تدابیر کررہی ہیں۔ حیدرآباد میں کورونا وائرس کا مثبت معاملہ سامنے آیا تھا۔ 
5/8

حیدرآباد میں کالج کی طالبات ماسک پہن کر احتیاطی تدابیر کررہی ہیں۔ حیدرآباد میں کورونا وائرس کا مثبت معاملہ سامنے آیا تھا۔ 

X حیدرآبادمیں کورونا وائرس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ریلوے  اسٹیشن پر صفائی ملازمین صاف صفائی کرتے ہوئے ۔ 
6/8

حیدرآبادمیں کورونا وائرس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ریلوے  اسٹیشن پر صفائی ملازمین صاف صفائی کرتے ہوئے ۔ 

X پونے کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ایک علاحدہ وارڈ بنایا گیاہے اور اس کی اطلاع کیلئے انتظامیہ کاغذ چسپاں کررہاہے۔
7/8

پونے کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ایک علاحدہ وارڈ بنایا گیاہے اور اس کی اطلاع کیلئے انتظامیہ کاغذ چسپاں کررہاہے۔

X بنگلور میں ایک ریستوراں کے ملازمین ماسک پہن کر کھانے بناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
8/8

بنگلور میں ایک ریستوراں کے ملازمین ماسک پہن کر کھانے بناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK