• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شہریت قانون کیخلاف احتجاج

Updated: Dec 20, 2019, 10:35 PM IST | Ahmed Raza

شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔شہریت ترمیمی قانون کیخلاف بچے،بوڑھے،جوان اور خواتین سبھی شامل ہو رہے ہیں۔ منی پور سے لے کر ممبئی تک ہر شہر میں عوام سڑکوں پر اترے۔وزیر داخلہ امیت شاہ کو جنرل ڈائر سے تشبیہ دی گئی۔

X بیکانیر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
1/8

بیکانیر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X بھٹنڈہ میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج
2/8

بھٹنڈہ میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج

X شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف ممبئی میں عوام کا احتجاج
3/8

شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف ممبئی میں عوام کا احتجاج

X بھوپال میں این آر سی اور شہریت قانون کیخلاف احتجاج
4/8

بھوپال میں این آر سی اور شہریت قانون کیخلاف احتجاج

X جودھپور میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج
5/8

جودھپور میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج

X حیدرآباد میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج
6/8

حیدرآباد میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج

X تنسوکیا میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
7/8

تنسوکیا میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X حیدرآباد میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج
8/8

حیدرآباد میں شہریت قانون اور این آر سی کیخلاف عوام کا احتجاج

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK