شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ تصاویر : پی ٹی آئی
EPAPER
Updated: Jan 11, 2020, 7:50 PM IST | Ahmed Raza
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ تصاویر : پی ٹی آئی
شہریت ترمیمی قانون کیخلاف۱۱ جنوری کو آل آسام طلبہ یونین کے ساتھ آسام کے سینئر شہریوں نے ٹارچ مارچ نکالا۔ تصویر : پی ٹی آئی
کولکاتہ میں ۱۱ جنوری کو خواتین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف احتجاج کیا۔ تصویر : پی ٹی آئی
کولکاتہ میں ۱۱ جنوری کو خواتین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف احتجاج کیا۔ تصویر : پی ٹی آئی
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ۱۱ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج کے دوران آروندھتی رائے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
بنگلور میں ۱۱ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کیخلاف احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ۱۱؍ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کیخلاف احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی
نئی دہلی میں ۱۱, جنوری کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی
ممبئی میں ۱۱ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی
شاہین باغ میں ۱۱ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف خواتین کا احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی
شاہین باغ میں ۱۱ جنوری کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کیخلاف احتجاج ۔ تصویر : پی ٹی آئی