شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ دوسری جانب جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں پر احتجاج کرنے والے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ اتر پردیش اور کرناٹک میں فی الحال بی جے پی کی حکومت ہے جہاں پر انہوں نے دفعہ ۱۴۴ نافذ کر دیا ہے۔ بنگلورو میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو بنگلور پولیس نے حراست میں لیا۔
شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو بنگلور پولیس نے حراست میں لیا۔
شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو بنگلور پولیس نے حراست میں لیا
بنگلور میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج کر رہے رام چندر گوہا کو پولیس نے حراست میں لیا
بنگلور میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
بنگور میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو بنگلور پولیس نے حراست میں لیا۔
شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو بنگلور پولیس نے حراست میں لیا۔