EPAPER
امریکی مارکیٹ ریگولیٹر نے نیویارک کی ایک عدالت کو مطلع کیا کہ گوتم اڈانی اور ساگر اڈانی کے خلاف شکایت انہیں پہنچانے کیلئے ہندوستان کی وزارتِ قانون سے مدد طلب کی گئی ہے۔
February 19, 2025, 4:00 PM IST
آئی پی ایل کا فائنل پچھلے اتوار کو ہاٹ ٹاپک تھا۔ کیونکہ کرکٹ بین ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع لگائے بیٹھے تھے لیکن ہوا اس کے برعکس، کے کے آر نے سن رائزرس حیدرآباد کے’پوٹّوں‘ کو ہاتھ پاؤں نکالنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
June 02, 2024, 5:08 PM IST
۲۴۸؍ سیکنڈری اسکولوں سے۱۶؍ہزار ۱۴۰؍ طلبہ نے امتحان دیا تھا جن میں سے۱۴؍ہزار ۷۷۸؍ طلبہ پاس ہوئے۔ ۴۵؍ اُردومیڈیم اسکول کارزلٹ ۴۱ء۸۷؍فیصد رہا،۶؍اسکولوں کے نتائج صد فیصد رہے۔
May 28, 2024, 11:52 PM IST
دینی اداروں میںعلوم ِ دینیہ کے ساتھ عصری علوم پربھی توجہ دی جارہی ہے اوراس کے مثبت اوربہتر نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ امسال شہر ومضافات کے کئی دینی اداروں میں حفاظ اورعالمیت کررہے طلبہ نے ایس ایس سی کا امتحان دیا اورنمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
May 28, 2024, 11:35 PM IST