EPAPER
۲۰۱۱ء میں رانا کو ممبئی حملوں میں لشکر طیبہ کو مادی مدد فراہم کرنے پر شکاگو میں سزا سنائی گئی۔ تاہم، امریکہ میں ججوں نے رانا کو ممبئی حملوں میں مدد کرنے کے سنگین الزام سے بری کر دیا تھا۔
January 25, 2025, 5:58 PM IST
سوشل میڈیا پر ناقدین نے پاکستان ایئرلائنز کے اشتہار کا موازنہ امریکہ میں ہوئے ۹/۱۱ دہشت گرد حملہ کے ساتھ کیا گیا جس میں تقریباً ۳ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
January 11, 2025, 5:52 PM IST
ممبئی حملوں میں شہید پولیس اہلکاروں کو گورنر، وزیر اعلیٰ، وزیر داخلہ اور سینئر لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا، گیٹ وے آف ا نڈیا اور کامااسپتال میں بھی مہلوکین کو یاد کیا گیا۔
November 27, 2024, 1:13 PM IST
’گراؤنڈ زیرو ‘پر پروگرام، مہلوکین کے نام پڑھے جائیں گے۔
September 11, 2024, 1:19 PM IST