• Thu, 02 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Academy Award

آسکر ۲۰۲۵ء کی دوڑ سے ہندوستان کی نامزد فلم باہر، فلم فیڈریشن پر تنقید

برطانوی-ہندوستانی فلمساز سندھیا سوری کی فلم "سنتوش"، اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے اور برطانیہ کی نمائندگی کررہی ہے۔

December 18, 2024, 4:03 PM IST

اب ۱۰؍ سال ہی کا فعال کریئر باقی ہے: عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، ۷۰؍سال کی عمر میں ریٹائر ہونے سے پہلے نئے ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کے لئے ایک پلیٹ فارم بننا چاہتے ہیں۔

November 15, 2024, 8:06 PM IST

آئیفا ۲۰۲۴ء: شاہ رخ خان بہترین اداکار، رانی مکھرجی بہترین اداکارہ

گزشتہ شام متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں آئیفا ۲۰۲۴ء کی تقریب میں سب سے زیادہ ۷؍ ایوارڈز سندیپ ریڈی وانگا کی فلم ’’اینیمل‘‘ کو ملے۔ شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بالترتیب بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ ’’اینیمل‘‘ کو بہترین فلم کا خطاب ملا۔

September 29, 2024, 12:22 PM IST

ایشین اکیڈمی تخلیقی ایوارڈز ۲۰۲۴ء: ’’برزخ‘‘ بہترین ڈراما سیریز کے زمرے میں نامزد

فواد خان اور صنم سعید کی اداکاری سے سجے پاکستانی ڈرامے ’’برزخ‘‘ کو ایشین اکیڈمی تخلیقی ایوارڈز ۲۰۲۴ء کے بہترین ڈراما سیریز کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے جس پر اس کے ہندوستانی اور پاکستانی پروڈیوسروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

September 27, 2024, 6:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK