• Sat, 28 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

BEST BUS

بدلاپورواقعہ اور کرلا بیسٹ بس سانحہ نے پورے ملک کو دہلا دیا تھا

ویسٹرن ا ورسینٹرل ریلوے میںکئی اہم واقعات پیش آئے۔ انتودیا ایکسپریس میں سوار ہونے کے دوران باندرہ ٹرمنس پربھگدڑمچی۔نئی لائن بچھانے کیلئے ۲۸؍دنوں کا بلاک رکھا گیاتھا۔

December 25, 2024, 10:43 PM IST

فلموں سے پہلے سنیل دت دوپہر سے دیر رات تک ’بیسٹ‘ بسوں کا حساب کتاب لکھتے تھے

اس کے بعدانہوں نے ریڈیو سیلون کے ایک پروگرام ’لپٹن کے مہمان‘ کیلئے فلمی اداکاروں ، فلمسازوں اور ہدایتکاروں سے انٹرویو کرنے شروع کر دیئے۔ اس پروگرام کیلئے اُنہیں بہت معمولی تنخواہ ملتی تھی لیکن یہی ان کے فلموں میں داخلے کا ذریعہ بنا، یہیں پر نرگس سے بھی ملاقات ہو ئی۔

December 22, 2024, 6:39 PM IST

بیسٹ بسوں کی ٹھیکیدارکمپنیوں کے خلاف کیس درج کیاجائے۔ ابوعاصم اعظمی کا مطالبہ

ممبئی میں بیسٹ بسوں کے ذریعے جان لیوا حادثات میں اضافہ کا معاملہ ناگپور میں جاری قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اٹھایا گیا۔ رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مطالبہ کیا کہ بیسٹ کی بسوں کےجن نجی کمپنیوں کے ڈرائیوروں سے یہ حادثات ہو رہے ہیں، ان کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے ، ان پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے اور مہلوکین کے ورثاء کو معاوضہ دیا جائے۔

December 18, 2024, 5:18 PM IST

اب بیسٹ کے بس ڈرائیوروں کی ڈیوٹی کے دوران اچانک چیکنگ کی تیاری

کرلا بس حادثہ کے بعد ڈرائیوروں کے شراب خریدنے کے ویڈیو وائرل ہونے پر حیرت کا اظہار،بیسٹ انتظامیہ نےانہیں پرانا ویڈیو قراردیا

December 13, 2024, 11:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK