EPAPER
دہلی میں انتخابی مہم کے پہلے دن بی جے پی پر تنقید کے ساتھ ہی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ اقتدارمیں آتے ہی کانگریس پارٹی ذات پر مبنی مردم شماری کروائے گی۔
January 15, 2025, 11:20 AM IST
مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے ہاؤز پینل کے چیئرمین نشی کانت دوبے نے کہا کہ غلط معلومات کی تشہیر کرنے کی بنیاد پر میٹا کو سمن بھیجا جائے گا۔
January 14, 2025, 7:34 PM IST
زعفرانی پارٹی نے ’آپ‘ حکومت پر غریبوں کو لوٹنے کاالزام عائد کیا تو ریاست کی حکمراں جماعت نے مودی حکومت پر ’روہنگیاؤں‘ کی سرپرستی کاالزام لگایا۔
January 14, 2025, 12:49 PM IST
دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کاالزام، جھوپڑپٹی علاقے شکوربستی کے دورہ پرکیجریوال نے کہا ’’ بی جے پی چاہتی ہے کہ الیکشن سے پہلے آپ کاووٹ لے اور الیکشن کے بعد آپ کی زمین پر قبضہ کرلے، بی جےپی جھوپڑپٹی والوں کو کیڑا مکوڑا سمجھتی ہے۔‘‘
January 13, 2025, 2:19 PM IST