• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Bajrang Dal

بجرنگ دل کی غنڈہ گردی کیخلاف مسلمانوں کا احتجاج

گھروں میں عربی اور اردو پڑھانےوالوں کو ہراساں کرنے کا الزام

August 18, 2024, 6:57 PM IST

آسام: مسلم نوجوان پر لو جہاد کا الزام لگا کر اسے بری طرح پیٹا گیا

آسام کے کاچھر ضلع میں مسلم نوجوان علی کی ایک لڑکی کے ساتھ بات چیت کے دوران ہندو نوجوانوں کے ایک گروپ نےعلی سے اس کا نام پوچھ کر حملہ کردیا۔ ہجوم نے اس پر لوجہاد کا الزام لگایا۔ ویڈیو موجود ہونے کے باوجود پولیس نے خاطیوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے علی ہی پر POCSO کے تحت مقدمہ درج کرکےاسے گرفتار کرلیا۔

August 18, 2024, 5:19 PM IST

علی گڑھ ہجومی تشدد: مہلوک فرید کو مسلمان ہونے کے سبب نشانہ بنایا گیا: رپورٹ

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا لبریشن اور آل انڈیا سینٹرل کاؤنسل آف ٹریڈ یونیز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ علی گڑھ ہجومی تشدد میں مہلوک محمد فرید کو اس لئے نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ وہ مسلمان تھا۔ فرید کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ’’پولیس ملزمین کو بچانے کیلئے تفتیش میں تاخیر کر رہی ہےـ۔‘‘

July 01, 2024, 3:43 PM IST

یوپی پولیس : مراد آباد میں بیف برگر بیچنے کے الزام میں مالک گرفتار، کیفے سیل

بجرنگ دل لیڈر کی شکایت پر یوپی پولیس نے منگل کو مراد آباد میں ایک کیفے کے مالک کو مبینہ طور پربیف برگربیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور کیفے بھی سیل کر دیا ہے۔

June 26, 2024, 7:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK