Inquilab Logo Happiest Places to Work

Bangladesh

بنگلہ دیش کے سامنے زمبابوے مضبوط پوزیشن میں

پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زمبابوے میزبان بنگلہ دیش کو ۱۹۱؍رن پر آؤٹ کردیا۔مہمان ٹیم کے بغیر نقصان کے ۶۷؍رن

April 20, 2025, 9:31 PM IST

امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئے بنگلہ دیش کا سفری انتباہ جاری کیا

امریکہ نے بنگلہ دیش کے لیے سفری انتباہ جاری کیا، شہریوں کو سلامتی کے خطرات کی وجہ سے سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی۔ چٹاگانگ ہل ٹریکٹس کیلئےسفر نہ کرنے کا انتباہ جاری کیا گیا۔ مشورے میں دہشت گردی، جرائم، اور ہنگامی مدد کی محدود دستیابی کو اہم خدشات کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔

April 20, 2025, 7:47 PM IST

بنگلہ دیش کا ۱۹۷۱ء کے مظالم کیلئے پاکستان سے معافی اور واجب الادا رقم کا مطالبہ

پاکستانی وزیر خارجہ آمنہ بلوچ نے اس ملاقات کو “تعمیری اور مستقبل پر مرکوز” قرار دیا جس میں دفاع، تجارت، علاقائی تنظیم سارک SAARC کی بحالی، زراعت اور تعلیم جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

April 18, 2025, 9:04 PM IST

ہندوستانی ٹیم رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

۲۰۱۴ءمیں ہندوستانی ٹیم نے بنگلہ دیش میں آخری مرتبہ سیریز جیتی تھی۔

April 16, 2025, 10:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK