EPAPER
بنگلور کورٹ نے آج کرناٹک کے سابق وزیر ایچ ڈی ریونا کو جنسی ہراسانی کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کے جج پریٹھ جے نے ایس آئی ٹی کا اعتراض سنے بغیر ایچ ڈی ریونا کی ضمانت کا فیصلہ سنا یا۔ خیال رہے کہ ایچ ڈی ریونا کو ۴؍ مئی کو حراست میں لیا گیا تھا۔
May 20, 2024, 4:30 PM IST