• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Bhupesh Baghel

کیجریوال کو سمن، بھوپیش بگھیل کیخلاف ایف آئی آر

اپوزیشن لیڈروں کے خلاف جانچ ایجنسیوں کی سرگرمیوں میں شدت کا اندیشہ۔

March 18, 2024, 9:25 AM IST

بھوپیش بھگیل کا کردار داغدار کرنا بی جے پی کی سازش کا حصہ ہے: کے سی وینو گوپال

کانگریس کی پریس کانفرس میں پارٹی نے بی جے پی کے الزامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ای ڈی نے بھوپیش بگھیل کے خلاف جو بھی دعوے کئے ہیں وہ بی جے پی کی ساز ش کا حصہ ہے تا کہ وہ بگھیل کے کردار کوداغدارکر سکے۔ کانگریس کے کے سی وینو گوپال، جے رام رمیش اور ڈاکٹر اے ایم سنگھوی نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ہار گئی تھی، یہی وجہ ہے کہ وہ مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کو بطور ہتھیاراپنے مطلب کیلئے استعمال کر رہی ہے۔

November 04, 2023, 2:07 PM IST

بی جے پی کا اوبی سی کارڈ فلاپ،کھرگے کے بعد گہلوت کا زعفرانی پارٹی کومنہ توڑ جواب

راجستھان کے وزیراعلیٰ نے کہا: میرے ساتھ ہی چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کا تعلق بھی او بی سی سے ہے اور کانگریس نے ہمیں پوری ریاست کی کمان سونپی

March 28, 2023, 10:26 AM IST

مغربی بنگال انتخابی ریلی:چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کا بی جے پی پرحملہ

’’ساورکر اور شیاما پرساد مکھرجی کو ہیرو ماننے والے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے وارث اور جانشین نہیں ہوسکتے ‘‘

March 02, 2021, 12:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK