• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Boney Kapoor

نو انٹری کے سیکوئل میں انٹری نہ ملنے پر انل کپور ناراض

بالی ووڈ کے معروف اداکار انل کپورنوانٹری کے سیکوئل میں کام نہ ملنے پر ناراض ہیں۔ انل کپورکے بھائی بونی کپور نے۲۰۰۵ء میں سپر ہٹ فلم نو انٹری بنائی تھی۔

April 01, 2024, 10:53 AM IST

بونی کپور ’مسٹر انڈیا‘ کا سیکوئل بنانا چاہتے ہیں

بالی ووڈ فلمساز بونی کپور اپنی سپر ہٹ فلم ’مسٹر انڈیا‘ کا سیکوئل بنانا چاہتے ہیں۔

January 16, 2023, 11:53 AM IST

’تھونیوو‘ کی کامیابی سے خوش ہوں: بونی کپور

کی تمل فلم ’تھونیوو‘ کامیاب رہی ہے۔ تمل ناڈو کے۱۳۰؍ سے زائد سنیما ہالز میں خصوصی شوزکے ساتھ ہی اس کے تمام شوز کے ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے۔

January 15, 2023, 9:58 AM IST

بونی کپور، سلمان کی وجہ سے نو انٹری کا سیکوئل بنا رہے ہیں 

بالی ووڈ کے مشہور فلمساز بونی کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’نو انٹری ‘ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ صرف اس شرط پر کیا ہے کیونکہ سلمان خان اس میں اداکاری کیلئے راضی ہوگئے ہیں۔

March 04, 2022, 12:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK