EPAPER
برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ شام اور پڑوسی ملکوں لبنان اور اردن میں ’ انتہائی کمزور‘ شامیوں کیلئے ۶۳؍ملین ڈالر کی انسانی امداد جاری کرے گی۔ یہ اعلان برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کیا ہے۔
December 16, 2024, 6:19 PM IST
نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بالترتیب بادشاہ اور ملکہ بن کر اپنی زندگی کی سب بڑی ذمہ داری قبول کرنے کی تیاری کر رہے ہیں- اس سے قبل کیٹ کو کینسر کی تشخیص کے بعد دونوں نے گزشتہ سال ان دونوں پر سخت گزرا۔
December 12, 2024, 9:01 PM IST
تہران کو روکنے کیلئے مل کرکام کرنے کا عزم، نیتن یاہو نے کسی بھی صورت میں نیوکلیائی ہتھیار تک ایران کی رسائی نہ ہونے دینےکی دھمکی دی۔
December 01, 2024, 10:51 AM IST
ناقدین کے مطابق برطانیہ کے کنگ چارلس کی تاجپوشی پر ٹیکس دہندگان کے روپیوںکا بے دریغ استعمال،ایسے وقت میں عوام جب عوام روز مرہ ضروریات کیلئے جد وجہد کر رہے ہیں، اس شاہ خرچی کو مخالفت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے، حالانکہ شاہی محل نے صفائی دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس تقریب کو حتی الامکان محدود رکھنے کی کوشش کی گئی۔
November 22, 2024, 9:02 PM IST