EPAPER
طلبہ، یونیورسٹی انتظامیہ کے متنازع میمورنڈم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی رو سے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر کیمپس میں میٹنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
February 14, 2025, 8:11 PM IST
جامیہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کے احتجاج کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے قیادت کر رہے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کے خلاف دیگر طلبہ نے احتجاج کیا۔ انہوں نے ’’ اختلاف کے بغیر جامعہ نہیں‘‘ ، اور’’ کیمپس کا جمہوری کردار بحال کرو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔
February 12, 2025, 2:25 PM IST
ہندوستانی نژاد امریکی سابق کونسلر کشما ساونت جنہوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ(سی اےاے) کے خلاف مہم چلائی تھی، کو دو بار ہندوستانی ویزا دینے سے انکار کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے وہ بنگلورو میں اپنی بیمار والدہ سے ملنے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے مودی حکومت پر ’’سیاسی انتقامی کارروائی‘‘ کا الزام لگایا ہے۔
February 03, 2025, 2:45 PM IST
آسام میں ۲۸؍ خاندانوں کے ایک ایک فرد کو غیر ملکی قرار دیا گیا، ٹربیونل نے یکطرفہ شنوائی کی اور اپنے دفاع کا موقع بھی نہیں دیا، جمعیۃ کی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف۔
September 10, 2024, 8:26 AM IST