EPAPER
جے این یو کے ایک طالبعلم نجیب کی جبری گمشدگی کو آٹھ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ گمشدگی آر ایس ایس کی انتہا پسند طلبہ شاخ اکھل بھارتیہ سینا کے حملے کے بعد ہوئی تھی، ملک کے مختلف اداروں نے نجیب معاملے کی تحقیق کی لیکن ناکام رہے،۔نجیب کی والدہ نے اب تک اس کی تلاش کی امید نہیں چھوڑی ہے آج وہ طلبہ کے ایک احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گی۔
October 15, 2024, 7:40 PM IST
رپورٹ میں اجتماعی آبروریزی سے انکار کیا گیا ہے اور کلیدی ملزم کے طورپر صرف ایک ہی آدمی کا نام درج ہے۔
October 08, 2024, 2:32 PM IST
ایک ترجمان نے بتایا کہ ایجنسی نے سائبر کرائم کے عالمی نیٹ ورک کے بارے میں اطلاعات ملنے کے بعد۲۶؍ستمبر کو ایک خصوصی آپریشن شروع کیا تھا۔
October 01, 2024, 11:56 AM IST
اروند کیجریوال کے جیل سے رہائی اور استعفیٰ دینے کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کی لیڈر آتشی سنگھ نے دہلی کے ۸؍ ویں وزیر اعلیٰ کے طورپر حلف لیا ہے۔ انہیں شیلا دکشت اور سشما سوراج کے بعد دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ دہلی کی سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ بھی بن گئی ہیں۔
September 21, 2024, 6:21 PM IST