• Fri, 03 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Children

غزہ: اسرائیل کے ذریعے بشمول ۲۳۸؍ نومولود ، ۱۰۹۱؍ بچوں کا قتل

حکام کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم ۱۰۹۱؍بچے ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں ۲۳۸؍نومولود بھی شامل ہیں۔اسرائیل کے ذریعے نافذ کی گئی سخت پابندیوں کے سبب چھ بچوں سمیت سات افراد ٹھنڈ سے جاں بحق ہو گئے۔

January 02, 2025, 5:42 PM IST

چین میں ۳۸؍لاوارث بچوں کو پالنے والی’دادی‘ اعلیٰ شہری ایوارڈ کیلئے نامزد

تینگ کائنگ نامی صفائی ملازمہ نے ۱۹۸۰ء میں پہلی بارکوڑے دان سے ایک نوزائیدہ کو بچایا، اسکے بعد انہوں نے مجموعی طور پر ۳۸؍  لاوارث بچوں  کو بچاکر انہیں  سگی اولاد کی طرح پالا پوسا۔ تینگ کی عمر میں اضافہ اور جسمانی توانائی کم ہونے لگی تو انہوں نے ان بچوں کواچھے خاندانوں  کوسونپ دیا، وہ سبھی اب بھی دادی تینگ کے رابطے میں ہیں۔

January 02, 2025, 10:26 AM IST

’جنریشن زیڈ‘ کے دن لد گئے، آج سے پیدا ہوئے بچے ’ جنریشن بیٖٹا‘ کہلائیں گے

یکم جنوری سے بیٖٹا جنریشن کا دور شروع ہو گیاجو ۱۵؍ سے ۲۰؍ سال تک رہے گا، اس سے قبل جنریشن زیڈ کا دور تھا جسے ’جین زی‘ بھی کہا جاتا ہے

January 01, 2025, 11:13 PM IST

غزہ جنگ: اسرائیلی فوج شہریوں کوقتل کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے

ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسیز فلسطینی خاندانوں کی ان کے گھروں میں جاسوسی کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہیں تاکہ انہیں قتل کرنے کیلئے نشان زد کرکے ان پر بمباری کی جا سکے۔

January 01, 2025, 8:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK