EPAPER
راکھینے ریاست میں طاقتور موکاطوفان کی مارجھیلنے والے روہنگیا اب تک بے آسرا ،طوفان کے ایک مہینے بعد ہزاروں افراد امداد کے منتظر۔ سر چھپانے کی جگہ نہیں ، اقوام متحدہ کی نظر میں مانسون میں میانمار انتظامیہ کا یہ فیصلہ ناقابل فہم، شدید تنقید
June 15, 2023, 11:19 AM IST
بنگلہ دیش کےسب سے بڑے پناہ گزیں کیمپ کاکس بازاراور میانمار کی راکھینے ریاست میں بڑے پیمانےپر نقصان ، بستیوں کی بستیاں تباہ ، ہر طرف بر بادی کے مناظر ، مساجد بھی متاثر، حقوق انسانی کے ایک ادارے کو ۴؍ سوسے زائدا موات اور ہزاروں افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کی روہنگیا پنا ہ گزینوں سے اپنے ملک لوٹ جانے کی اپیل
May 18, 2023, 1:33 PM IST
مرنے والوں میں بچاؤ آپریشن کرنے والے فوجی اہلکار بھی شامل ،۱۱؍ ہزار ۵۳۲؍ مکان،۷۳؍ مذہبی عمارت،۴۷؍ خانقاہ اور۱۶۳؍ اسکول بھی تباہ
May 18, 2023, 1:28 PM IST
ہنگامی ٹیمیں طوفان سے متاثرہ علاقوں میں مقامی بچاؤ ٹیموں کے ساتھ مل کر جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہیں،راکھینے میں ٹین کی چھتیں اڑ گئیں
May 16, 2023, 11:47 AM IST