EPAPER
سرکاری اسکیموں سنجیونی اور مہیلا سمان یوجنا کو باقاعدہ اشتہار جاری کرکے ناقص قرار دیا، کیجریوال برہم ، کہا کہ ’’ یہ سبھی بوکھلاگئے ہیں۔‘‘
December 26, 2024, 10:06 AM IST
عارف محمد خان کو بہار کی ذمہ داری اور وشوناتھ آرلیکر کو کیرالا بھیج دیا گیا
December 26, 2024, 6:20 AM IST
اس وقت ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف قسم کے موسم دیکھے جارہے ہیں۔ دہلی اور اطراف کے علاقوں میں جہاں ہلکی بارش ہورہی ہے، وہیں ہماچل پردیش سمیت پہاڑی ریاستوں میں برف باری ہورہی ہے۔
December 25, 2024, 10:52 AM IST
دہلی حکومت نے پیر کو ایک سرکیولر جاری کیا تھا جس میں واضح کیا گیا ہے کہ راجدھانی کی نجی اور سرکاری اسکولوں میں ’’غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن‘‘ کے بچوں کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔آتشی سنگھ نے کہا کہ ’’دہلی کے باشندوں کے حقوق روہنگیا افراد کے بچوں کو نہیں ملنے چاہئیں۔‘‘
December 24, 2024, 4:47 PM IST