• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Don 3

وکرانت ماسی ’’ڈان ۳‘‘ میں ویلن کے کردار میں نظر آئیں گے؟

متعدد رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ وکرانت ماسی رنویر سنگھ اور کیاراڈوانی کی فلم ’’ڈان۳‘‘میں ویلن کا کردار ادا کریں گے۔تاہم، اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

January 29, 2025, 11:02 PM IST

’’دل چاہتا ہے‘‘ کے ۲۳؍ سال مکمل، فرحان اختر نے ویڈیو پوسٹ کیا

فرحان اختر نے ’’دل چاہتا ہے‘‘ سے بالی ووڈ میں بطور ہدایتکار اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔ یہ فلم ۱۰؍ اگست ۲۰۰۱ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فرحان نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے دوستی کے نام ایک کیپشن لکھا۔

August 11, 2024, 3:43 PM IST

’’ڈان‘‘ کیلئے میرے ذہن میں رتیک روشن تھے: فرحان اختر کا انکشاف

ایک پوڈ کاسٹ شو میں فرحان اختر نے بتایا کہ انہوں نے ’’ڈان‘‘ کی اسکرپٹ رتیک روشن کیلئے لکھنا شروع کی تھی۔ تاہم، یہ کردار ادا کرنے کیلئے شاہ رخ خان سے موزوں ترین اداکار کوئی نہیں تھا۔ لہٰذا انہوں نے ’’ڈان‘‘ میں شاہ رخ کو کاسٹ کیا۔ پوڈ کاسٹ میں فرحان نے یہ بھی بتایا کہ ’’ڈان۔۳‘‘ میں انہوں نے شاہ رخ کے بجائے رنویر سنگھ کو کیوں کاسٹ کیا۔

August 09, 2024, 7:48 PM IST

عمران ہاشمی، فرحان اختر کی فلم ڈان۳؍ میں کام نہیں کررہے ہیں

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ ڈان۳؍میں کام نہیں کررہے ہیں۔ بالی ووڈ فلمساز فرحان اختر ڈان فرنچائز کی تیسری فلم ڈان۳؍ بنارہےہیں۔

February 24, 2024, 10:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK