Inquilab Logo Happiest Places to Work

Education

’ایک ریاست ،ایک یونیفارم‘ اسکیم کوختم کرنے کااعلان

اسکیم سےمتعلق متعدد شکایتوں کے بعد حکومت نے دوبارہ ایس ایم سی کو یونیفارم تیار اور تقسیم کرنےکی ذمہ داری سونپی۔ تعلیمی تنظیم کے مطابق یہ اسکیم ایک اسکینڈل تھا

April 04, 2025, 6:52 AM IST

مہاراشٹر میں شد یدگرمی کے پیش نظراسکولوں کوصرف صبح کےسیشن میں جاری رکھنےکی ہدایت

محکمہ تعلیم نے ایک طرف طلبہ کو شدید گرمی سے محفوظ رکھنےکیلئے ضروری احکامات جاری کئے ہیں، دوسری جانب ۲۵؍اپریل تک امتحانات منعقد کرنے کی ہدایت طلبہ کی صحت سے کھلواڑجیسا ہے

April 04, 2025, 6:25 AM IST

بعض افراد شدید بھوک کی حالت میں غصہ میں آجاتے ہیں، کیوں؟

کئی لوگ بلکہ اکثر لوگوں کو بھوک برداشت نہیں ہوتی ہے۔ جب انہیں کھانا ملنے میں تاخیر ہوجاتی ہے تو ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے اور وہ بھوک کی حالت میں چڑچڑانے اور غصہ کا اظہار کرنے لگتے ہیں۔

April 04, 2025, 7:06 AM IST

جم تھورپ: گزشتہ صدی کے بہترین ایتھلیٹس میں شامل تھے

انہیں تاریخ کا سب سے ہمہ جہت کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ انہوں نے فٹ بال، بیس بال اور باسکٹ بال وغیرہ میں زبردست کامیابیاں حاصل کیں۔

April 04, 2025, 7:04 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK