• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Eknath Shinde

ایکناتھ شندے کو دھمکی دینے کے الزام میں بلڈانہ سے۲؍ افراد گرفتار

دونوں آپس میں رشتہ دار، ایک موبائل فون کا کاریگر ہے تو دوسرا ٹرک ڈرائیور، دھمکی کا مقصد معلوم کرنے کی کوشش۔

February 22, 2025, 1:48 PM IST

ایکناتھ شندے کو بم سے اڑانے کی دھمکی والاای میل موصول، تفتیش جاری

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو بم سے اڑانے کی دھمکی والا ای میل موصول ہوا ہے۔ یہ دھمکی تین پولیس اسٹیشنوں کو بھیجی گئی ہے جن میں گورے گاؤں پولیس اسٹیشن، منترالیہ اور جے جے مارگ پولیس اسٹیشن شامل ہیں۔

February 20, 2025, 3:00 PM IST

بی جے پی اور شیوسینا ( شندے) کی چپقلش پھر ظاہر

ایکناتھ شندے کی پارٹی کے۲۰؍ اراکین اسمبلی کی سیکوریٹی کم کی گئی۔

February 19, 2025, 10:55 AM IST

کیا ایکناتھ شندے نے ایوارڈ خرید کر لیا ہے؟

جس تنظیم نے ایوارڈ دیا اسےشندے نے انعام کی رقم کا دو گنا چندہ دیا۔

February 14, 2025, 3:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK