EPAPER
سرکاری رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۴ء سے اب تک ملک بھر میں ۸۹؍ہزار سرکاری اسکول بند ہوئے جبکہ اس دوران۴۲؍ہزار نئے پرائیویٹ اسکول کھلے ہیں۔
April 06, 2025, 1:06 PM IST
عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے تقریباً ۵۰۰ روہنگیا بچوں کو فائدہ پہنچے گا اور وہ سرکاری اسکولوں میں آدھار کارڈ کے بغیر داخلہ لے سکیں گے۔
March 01, 2025, 7:56 PM IST
کورونا دور میں سرکاری اسکولوں میں ہونے والا اندراج میں اضافہ ۲۰۲۴ء میں دوبارہ کم ہو گیا ہے ۲۰۲۴ءکی سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جماعت اول سے آٹھویں کے طلباء میں پڑھنے اور بنیادی ریاضی کی مہارتوں میں بہتری آئی ہے۔
January 29, 2025, 9:08 PM IST
آج صبح دہلی کی تقریباً۴۰؍ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ سائبر حکام دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے کو ٹریس کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ مئی ۲۰۲۴ء میں دہلی کی ۱۰۰؍اسکولوں کو بم سے اڑانے کی جعلی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔
December 09, 2024, 3:07 PM IST