• Thu, 09 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

HD Kumaraswamy

ایچ ڈی کمار سوامی کی پرجول ریونا سے وطن واپسی اور تفتیش میں تعاون کی اپیل

جنتا دل کےصدراور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے بھتیجے اور بی جے پی کے رکن پارلیمان پرجول ریونا سے اپیل کی ہے کہ وہ وطن واپس آئیں اور اپنے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تفتیش میں تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ میں ایچ ڈی دیوے گوڈا اور پارٹی کارکنان کے احترام میں میڈیا کے ذریعے پرجول سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ۲۴؍ یا ۴۸؍ گھنٹوں میں ہندوستان واپس آئیں۔

May 21, 2024, 3:08 PM IST

ملک کے حالات پرآر ایس ایس جنرل سیکریٹری کا تبصرہ اچھے دنوں پر سوالیہ نشان ہے

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ کی بی جےپی پر شدید تنقید، متنبہ کیا کہ ملک ’کارپوریٹ کے جال‘ میں پھنس رہا ہے اورعوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہاہے

October 04, 2022, 10:16 AM IST

ایچ ڈی کماراسوامی کی تلنگانہ کے وزیراعلیٰ چندرشیکھر رائوسے ملاقات

بی جے پی کے خلاف اتحاد کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا گیا،کماراسوامی نے کہا:چندرشیکھر رائو کے وسیع تجربے کی موجودہ دور میں بہت ضرورت ہے

September 12, 2022, 12:49 PM IST

بی جے پی اقتدار کی بھوکی ہے، دوسری پارٹی کی حکومت نہیں دیکھ سکتی

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کی بی جے پی پرشدید تنقید،اپنے خلاف بھی یدیورپا کے ذریعہ چلائے گئے آپریشن کمل کا تذکرہ کیا

June 25, 2022, 12:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK