EPAPER
اتراکھنڈ کے ہائی کورٹ نے امسال فروری میں ہلدوانی میں ایک مدرسے کی انہدامی کارروائی پر مسلمانوں کے احتجاج کے بعد حراست میں لئے گئے ۵۰؍ مسلمانوں کی پہلے سے طے شدہ ضمانت کو منظوری دے دی ہے۔
August 28, 2024, 8:08 PM IST
جمعیۃ علماء کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل نے مقدمہ میں تاخیر کرنے کے پولیس کے حربے کو غیر آئینی قراردیا
July 25, 2024, 10:19 AM IST
فری اسپیچ کلیکٹیو کی رپورٹ کے مطابق جنوری تا اپریل ۲۰۲۴ء، ہندوستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف ۱۳۴؍ معاملات درج ہوئے ہیں جن میں صحافیوں، ماہرین تعلیم، یوٹیوبرز، طلبہ اور دیگر شہریوں کو ہراساں کرنا، حملے، گرفتاریاں اور سینسر شپ شامل ہیں جبکہ قومی میڈیا بلا خوف نفرت پر مبنی ایجنڈا عام کررہا ہے۔ دوسری جانب، آزاد اور غیر متعصب میڈیا کو سزا اور کارروائیوں کا سامنا ہے۔
May 02, 2024, 1:00 PM IST
بنبھول پورہ میں فروری میں ہونیوالے فساد میں پولیس اب تک مجموعی طور پر۸۹؍ ملزمین کو گرفتارکرچکی ہے۔
March 02, 2024, 6:20 PM IST