• Thu, 26 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Hyderabad

آج کا پکوان: حیدرآبادی مرچی کا سالن

حیدرآبادی مرچی کا سالن بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

December 19, 2024, 8:51 PM IST

حیدرآباد: ’پشپا ۲‘ پریمیر میں بھگدڑ معاملہ، اللو ارجن کوعبوری ضمانت مل گئی

اللو ارجن کو جمعہ کی شام تلنگانہ ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی۔ یاد رہے کہ’’پشپا ۲‘‘ کے پریمیر میں بھگدڑ مچ جانے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی تھی۔ اس معاملے میں اللو ارجن کو حراست میں لیا گیا تھا۔

December 13, 2024, 6:06 PM IST

آج کا پکوان: حیدرآبادی چکن

حیدرآبادی چکن بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

December 16, 2024, 7:00 AM IST

حیدرآباد: بھگدڑ معاملہ، اللو ارجن اور سندھیا تھیٹر کے خلاف مقدمہ درج

دی انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’حیدرآباد پولیس نے بدھ کی رات سندھیا تھیٹر میں پشپا ۲؍ کے پریمیر کے دوران بھگدڑ کے بعد ایک خاتون کی موت کے معاملے میں اللو ارجن، ان کی سیکوریٹی ٹیم اور سندھیا تھیٹر کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ خاتون کے اہل خانہ کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔‘‘

December 06, 2024, 4:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK