• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Indian Team

کھو کھو ورلڈ کپ : نیپال کو شکست دیکر ہندوستان کا شاندار آغاز

کھو کھو ورلڈ کپ  میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کو۳۷-۴۲؍ سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ نیپال نے  ہندوستان کو سخت ٹکر دی جس کی توقع نہیں تھی۔

January 15, 2025, 2:15 PM IST

نازیہ بی بی کھو کھو عالمی کپ میں کھیلنے والی جموں اور کشمیر کی پہلی خاتون کھلاڑی

جموں کے نگروٹا کی رہائش پذیر ۲۱؍سالہ نازیہ بی بی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے کھو کھو عالمی کپ میں ہندوستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والی جموں کشمیر کی پہلی خاتون کھلاڑی ہونے کا اعزازحاصل کیا ہے۔

January 14, 2025, 12:59 PM IST

گمبھیر نے روہت اور وراٹ کا دفاع کیا

ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی کا دفاع کرتے ہوئے کھیل کے تئیں ان کے عزم اور جذبے کی تعریف کی

January 05, 2025, 9:54 PM IST

آسٹریلیا کی گیندبازی کے سامنے ہندوستانی ٹیم پھر ناکام

سڈنی ٹیسٹ میں ہندوستانی ٹیم پہلی اننگز میں ۱۸۵؍رن پر آؤٹ۔ آسٹریلیا کے بولینڈ نے ۴؍ اور مشیل اسٹارک نے ۳؍ وکٹ لئے۔

January 04, 2025, 12:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK