EPAPER
اسرائیل میں اذان پر پابندی کے نئے قانون کے تحت پولیس مساجد میں داخل ہوکر اسپیکرز ضبط کرسکتی ہے اور قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرسکتی ہے۔ اس حکم کے درمیان مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
December 07, 2024, 7:21 PM IST
حماس کی فوجی ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے ریکارڈ شدہ ویڈیو میں اسرائیلی یرغمال الیگزینڈر لوبانوف، جن کی لاش چند دل قبل ہی برآمد کی گئی ہے، نے کہا کہ حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی بمباری سے ۱۰؍مرتبہ میری جان بچائی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت پر یرغمالوں سے دستبردار ہونے کا الزام عائد کیا۔
September 05, 2024, 5:30 PM IST
اسرائیل کی جنرل فیڈریشن آف لیبر (ہسٹاڈرت) نے آج ملک گیر ہڑتال کا انعقاد کیا تھا جس کا مقصد اسرائیلی حکومت پر غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کیلئے حماس کے ساتھ معاہدہ کیلئے دباؤ ڈالنا تھا۔
September 02, 2024, 5:58 PM IST
اسرائیلی حکومت کی شدت پسندی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مسجد اقصیٰ کو شہید کرکے ٹیمپل مائونٹ کی تعمیر اب کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں رہا، اور اس جانب اسرائیل دھیرے دھیرے قدم بھی بڑھا رہا ہے،اسی سلسلے میں اب اسرائیل کے وزیر املاک نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ان یہودی آبادکاروں کی مالی معاونت کرے گی جو مسجد اقصیٰ پر حملہ کریں گے۔
August 27, 2024, 4:41 PM IST